"جامعہ زرعیہ پشاور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: زرعی یونیورسٹی پشاور، زراعت کے حوالے سے صوبہ سرحد، پاکستان میں واقع ایک معروف ادارہ۔ ===تاریخ=== زرعی ...
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
زرعی یونیورسٹی پشاور،[[پشاور]]، زراعت کے حوالے سے [[صوبہ سرحد،سرحد]]، [[پاکستان]] میں واقع ایک معروف ادارہ۔
===تاریخ===
زرعی یونیورسٹی پشاور پہلے ایک کالج کی حیثیت سے جانی جاتی تھی اور [[1957ء]] میں یہ کالج برائے زرعی امور کے نام سے [[جامعہ پشاور]] سے الحاق شدہ تھی۔ 1974[[1974ء]] میں اس کالج کو فیکلٹی کا درجہ دے دیا گیا اور حالیہ زرعی یونیورسٹی کے طور پر اس کو خودمختار ادارے کی حیثیت سے [[1981ء]] میں دیتسلیم کیا گئی۔گیا۔
===شعبہ جات===
زرعی یونیورسٹی پشاور میں مندرجہ زیل شعبہ جات ہیں،<br />
* [[فصل کی پیداوار]]
* [[فصل کی حفاظت]]
* [[دیہی ترقی]]
* [[امور حیوانیات و طب]]
* [[خوراک]]
<br />
اس یونیورسٹی میں تین اضافی ادارے بھی کام کر رہے ہیں:<br />
* ادارہ برائے [[بائیو ٹیکنالوجی]] و[[ جینیات]]
* ادارہ برائے [[کاروبار]]
* ادارہ برائے[[ ترقیاتی امور]]
<br />
===بیرونی روابط===