"حمالۃ الکرکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: zh-yue:天鶴座
م روبالہ جمع: sah:Туруйа (сулустар бөлөхтөрө); cosmetic changes
سطر 19:
}}
 
'''کونج''' (عربی: '''{{ع}}الكركي {{ف}}''' - انگریزی: Grus) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[طیار (خاندان مجمع النجوم)|طیار]] میں شامل کیا جاتا ہے۔
== بنیادی خصوصیات ==
اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب چہارم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 365.513 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.89 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 22 گھنٹے 27.39 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 46 ڈگری 21.11 منٹ جنوب ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 3 ہے۔ چمکدار اور نمایاں نظر آنے والے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد 2 ہے۔
== قریبی مجمع النجوم ==
اس کے اردگرد [[حوت جنوبی]]، [[خرد بین (مجمع النجوم)|خرد بین]]، [[ہندی (مجمع النجوم)|ہندی]]، [[طوقان]]، [[عنقا (مجمع النجوم)|عنقا]] اور [[سنگ تراش (مجمع النجوم)|سنگ تراش]] واقع ہیں۔
== متعلقہ مضامین ==
* [[فہرست مجمع النجوم]]
* [[خاندان مجمع النجوم]]
[[زمرہ:مجمع النجوم]]
سطر 64:
[[ro:Cocorul (constelaţie)]]
[[ru:Журавль (созвездие)]]
[[sah:Туруйа (сулустар бөлөхтөрө)]]
[[sk:Súhvezdie Žeriav]]
[[fi:Kurki (tähdistö)]]