"بروٹس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: ja:マルクス・ユニウス・ブルトゥス; cosmetic changes
سطر 3:
85۔42 ق م
 
[[Imageتصویر:Brutus.jpg|framepx|thumb|left|بروٹس]]قدیم روما کا سربرآوردہ جرنیل۔ [[جولیس سیزر]] کے قاتلوں کا سربراہ ۔ سیزر اور پامپی کی جنگ میں پامپی کا ساتھ دیا۔ 48 ق م میں پامپی کو شکست ہوئی تو سیزر نے بروٹس کو معاف کر دیا اور 44 ق م میں شہر روم کا منصف اعلیٰ مقرر کیا۔ سیزر کے قتل کے بعد روم سے فرار ہوگیا ۔42 ق م میں فلپی کے مقام پر [[مارک انطونی]] کی فوج کا مقابلہ کیا مگر شکست کھائی اور خود کشی کر لی۔
 
[[زمرہ:شخصیات]]
سطر 33:
[[ms:Marcus Junius Brutus]]
[[nl:Marcus Junius Brutus]]
[[ja:マルクス・ユニウス・ブルトゥス]]
[[no:Marcus Junius Brutus]]
[[pl:Marek Juniusz Brutus]]