"ایمل کانسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
بلوچستان کے کاسی(پشتون) قبیلے سے تعلق رکھنا تھا جس کو امریکہ میں سزائے موت دی گئی۔ اس پر الزام تھا کہ اس نے ورجینیا میں سی آئی اے کے ہیڈ آفس میں داخل ہو کر پانچ افسران کو قتل کر دیا تھا۔ ایمل کانسی پر آخر تک یہ ثابت نہ ہو سکا کہ اس کا کسی گروہ سے کوئی تعلق ہے۔
 
ایک روایت کے مطابق ایمل کانسی روجینیاورجینیا میں کیرئیر کا کام کرتا تھا ز جس کے دوران اس نے سی آئی اے کے کچھ خط کھول کر پڑھ ليے تھے جس سے اس کو ایک ایسی سازش کا معلوم ہو ا جس میں پانج مسلمان مرے گئے تھے
 
اس لیے اس نے سی ائی اے کے ہیڈ آفس میں داخل ہو کر پانج بندے قتل کر دیے اور فرار ہو کر پاکستان آگیا تھا
سطر 7:
امریکی اداروں نے پاکستانی حکومت کے تعاون سے اس کو گرفتار کیا تھا اور پاکستانی عدالت میں پیش کرنے کی بجائے امریکی عدالت میں پیش کرنے کو ترجیع دی گئی تھی ـ
 
 
{{نامکمل}}
==بیرونی روابط ==
* [http://news.bbc.co.uk/2/hi/americas/2416677.stm بی بی سی، 15 نومبر 2002ء،] "Mystery remains over CIA deaths
"
[[زمرہ:پاکستانی شخصیات]]