"فلکیاتی اکائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
astronomical unit <br>(A.U.)
}}
زمین اور سورج کے درمیان اوسط فاصلہ، تقریباً 150 ملین کلومیٹر، '''فلکیاتی اکائی''' ('''ua''') کہلاتا ہے۔ جس طرح کہکشانوں میں پائے جانے والے اجسام کے درمیان فاصلے کو [[نوری سال]] میں ناپا جاتا ہے، اسی طرح [[نظام شمسی]] میں پائے جانے والے فلکی اجسام کے درمیان فاصلے کو ناپنے کی اکائی “فلکیاتی اکائی“ ہے۔
 
== مثالیں ==