"کبیر پنتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«فائل:Saint Kabir with Namdeva, Raidas and Pipaji. Jaipur, early 19century, National Museum New Delhi (2).jpg|تصغیر|شاعر کب...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Saint Kabir with Namdeva, Raidas and Pipaji. Jaipur, early 19century, National Museum New Delhi (2).jpg|تصغیر|شاعربھگت کبیر، قرون وسطی کے دیگر ہندوستانی شاعروں کے ساتھ ۔]]
 
'''کبیر پنتھ'''، ستگرو '''کبیر پنتھ''' یعنی '''کبیر کی راہ''' [[ہندوستان]] کے [[بھکتی تحریک]] کے زمانے کے شاعر [[بھگت کبیر]] کے تعلیمات کی بنیاد پر رکھی گئی ایک مذہبی [[فرقہ]] ہے۔ کبیر کے شاگرد دھرم داس نے ان کے انتقال کے تقریبآ سو سال بعد اس پنتھ کی شروعات کی تھی. آغاز میں فلسفی اور اخلاقی تعلیم پر مبنی یہ پنتھ ققت گزنے کے ساتھ مذہبی فرقہ میں تبدیل ہو گیا۔ کبیر پنتھ کے فرقے کے پیروکاروں میں [[ہندو]]، [[مسلمان]]، [[بدھ]] اور [[جین]] تمام مذاہب کے لوگ شامل ہیں۔ ان میں کثرت ہندوؤں ہے۔<ref>[http://books.google.com/books?id=M7c8AAAAMAAJ&q=%22Dissent,+protest,+and+reform+in+Indian+civilization%22&dq=%22Dissent,+protest,+and+reform+in+Indian+civilization%22&hl=en&ei=YJp7TrWwN47K0AGr9N3SAg&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=1&ved=0CC0Q6AEwAA Dissent, protest, and reform in Indian civilization]. Indian Institute of Advanced Study, 1977</ref> کبیر کے تخلیقات کا مجموعہ بِیجَک اس فرقے کے فلسفی اور روحانی خیالات کی اہم مذہبی کتاب ہے۔
 
== حوالہ جات ==