"انعطاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: af, ar, az, be, bg, ca, cs, cy, da, de, el, eo, es, et, fa, fi, fr, gl, he, hr, hu, id, it, ja, kn, ko, lt, lv, ml, nl, no, pl, pms, pt, ro, ru, scn, simple, sl, sr, sv, ta, tr, uk, vi, yi, zh, zh-min-nan, zh-yue
م روبالہ جمع: mr:अपवर्तन; cosmetic changes
سطر 1:
کسی [[لہر]] ( یا [[موج]] ) کا [[رفتار]] کی تبدیلی کی وجہ سے مڑ جانا انعطاف (refraction) کہلاتا ہے۔ ایسا عموماً تب ہوتا ہے جب ایک [[موج]] ایک [[واسطہ]] (medium) سے دوسرے واسطہ میں داخل ہوتی ہے۔ چونکہ مختلف واسطوں میں موج کی رفتار مختلف ہوتی ہے اس لیئے موج کے بڑھنے کی سمت تبدیل ہو جاتی ہے۔ اگرچہ یہ زیادہ تر [[روشنی]] کے انعطاف ( انعطاف نور ) کی شکل میں دیکھا جا سکتا ہے مگر انعطاف ہر طرح کی موجوں میں ہوتا ہے خواہ وہ [[روشنی]] کی ہوں یا [[آواز]] کی یا [[پانی]] کی۔ [[قوس قزح]] یا [[دھنک]] ، [[سراب]] اور Fata Morgana کی وجہ انعطاف نور ہی ہے۔<br />
 
[[Imageتصویر:Snells law.svg|thumb|480px|روشنی کا ہوا سے کسی کثیف واسطے میں داخل ہونے پر عمود (normal) کی طرف مڑ جانا انعطاف نور کی وجہ سے ہوتا ہے]]
:<math>\frac{\sin\theta_1}{\sin\theta_2} = \frac{v_1}{v_2} = \frac{n_2}{n_1}</math>
یہاں ''θ<sub>1</sub>'' روشنی کا عمود کے ساتھ انعطاف سے پہلے کا زاویہ ہے اور ''θ<sub>2</sub>'' انعطاف کے بعد کا زاویہ۔ ''v<sub>1</sub>'' اور ''v<sub>2</sub>'' لطیف اور کثیف واسطوں میں [[روشنی]] کی رفتار ہے۔ ''n<sub>1</sub>'' اور''n<sub>2</sub>'' لطیف اور کثیف واسطوں کے انعطاف نما (refractive index) ہیں۔ اگر [[پانی]] یا [[شیشہ|شیشے]] کا انعطاف نما معلوم ہو ( جو با آسانی معلوم کیا جا سکتا ہے ) تو [[پانی]] اور [[شیشہ|شیشے]] میں روشنی کی رفتار معلوم کی جا سکتی ہے۔<br />
[[شیشہ|شیشے]] میں روشنی کی رفتار روشنی کے [[تعدد]] (frequency) پر منحصر ہوتی ہے یعنی [[شیشہ|شیشے]] میں لال رنگ کی رفتار زیادہ ہوتی ہے اور نیلے نگ کی کم۔ اسی وجہ سے روشنی [[منشور]] میں سے گزر کر اپنے رنگوں میں بکھر جاتی ہے جسے [[انتشار نور]] dispersion کہتے ہیں۔
[[Fileتصویر:Prism rainbow schema.png|frame|right|منشور میں سے روشنی گزر کر اپنے رنگوں میں بکھر جاتی ہے کیونکہ شیشے میں مختلف رنگوں کی رفتار مختلف ہوتی ہے]]
 
[[Imageتصویر:Pencil in a bowl of water.png|left|frame|انعطاف نور کی وجہ سے پانی کی گہرائ کم نظر آتی ہے]]
[[Imageتصویر:Refraction-with-soda-straw.jpg|thumb|انعطاف نور کی وجہ سے پانی میں پڑی ہوئ straw ٹوٹی ہوئ دکھتی ہے]]
 
== مزید دیکھیئے ==
* [[انعکاس نور]]
[[زمرہ:روشنی]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
سطر 44:
[[hu:Fénytörés]]
[[ml:അപവര്‍ത്തനം]]
[[mr:अपवर्तन]]
[[nl:Lichtbreking]]
[[ja:屈折]]