"طبیعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:CollageFisica.jpg|تصغیر|طبیعیات کے مظاہر کی مختلف مثالیں۔]]
 
[[ملف:Triple expansion engine animation.gif|thumb|left|320px|ایک مثالی {{ٹ}} [[حرحرکیاتی نظام]] {{ن}} - حرارت گرم ([[مِرجل|مِرجل یا boiler]]) سے سرد ([[مکثفہ|مکثفہ یا condenser]]) کی جانب حرکت کرتی ہے اور اس حرکت سے استفادہ کرتے ہوۓ [[آلاتی]] [[کام (حرحرکیات)|کام]] انجام دیا جاسکتا ہے۔]]
'''طبیعیات''' سادہ سے الفاظ میں [[مادہ|مادے]] اور [[توانائی]] کے علم اور ان کے باہمی تعلق کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔ یہ شعبہ [[علم طبیعی]] (physical science) کا ایک بنیادی شعبہ ہے۔ اس کی تعریف یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ یہ [[فطرت]] یا طبیعہ کے اصول و قوانین کے مطالعہ کا نام ہے۔
 
انگریزی میں Physics کا لفظ ، [[یونانی (زبان)|یونانی]] زبان کے ''physis'طبیعیات'''، سے آیا ہے جس کے معنی فطرت یا طبیعہ کے ہوتے ہیں۔ طبیعہ سے مراد [[علم طبیعیکائنات]] (Physicalکی Scienceہر وہ شئے ہوتی ہے کہ جو انسان کے اختیار یا تضبیط (control) کاسے ایکباہر بنیادیہو شعبہ(یا ہے۔کم از کم اس وقت رہی ہو جب سے اس لفظ کی تعریفان یوںمعنوں بھیمیں استعمال کی جاسکتیاصطلاح ہےرائج کہہوئی) یہاور اسی [[فطرتعربی زبان|عربی]] یالفظ طبیعہ کےسے اصولآج وکا قوانینمروجہ کےلفظ مطالعہبرائے کاphysics نامیعنی طبیعیات ماخوذ ہے۔ بالکل اسی نام کی مناسبت سے طبیعیات ایک ایسا سائنسی علم ہے کہ جس میں فطرت و طبیعہ کے ان بنیادی قوانین پر تحقیق کی جاتی ہے کہ جو اس کائنات کے نظم و ضبط کو برقرار رکھے ہوۓ ہیں۔ یہ فطرت کے قوانین چار اہم اساسوں کے گرد گھومتے ہیں جو بنام [[وقت|زمان]] و [[فضاء (ضد ابہام)|مکاں]] اور [[مادہ]] و [[توانائی]] ہیں۔ اس کا لب لباب یوں کہہ سکتے ہیں کہ طبیعیات دراصل [[کائنات]] کی تشکیل کرنے والے بنیادی اجزاء اور ان اجزاء کے باہمی [[بنیادی تفاعل|روابط]] کے مطالعے اور پھر ان کے زیرِ اثر چلنے والے دیگر نظاموں (بشمول انسان ساختہ) کے تجزیات کا نام ہے۔
 
طبیعیات کے سلسلے میں ایک عمومی بات یہ ہے کہ یہ طبیعی اجسام سے متعلق رہتا ہے یا یوں بھی کہہکہ سکتے ہیں کہ عام طور پر اس میں [[غیر نامیاتی]] (Inorganicinorganic) اجسام یا مادوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے جبکہ اس کے برعکس [[نامیاتی کیمیا|نامیاتی]] (Organicorganic) مرکبات اور مادوں کا مطالعہ عام طور پر [[حیاتیات]] اور [[فعلیات]] کے زمرے میں آتا ہے۔ [[کیمیاء]] میں اکثر ایسے مقامات آتے ہیں جہاں اسکا علم غیر نامیاتی دائرے سے نکل کر نامیاتی اجسام کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے، مثال کے طور پر [[حیاتی کیمیاء]]۔ یہ دائرہ بندی گو بنیادی تصور قائم کرنے کے لیے تو اہم ہے لیکن آج سائنس کی ترقی نے ان تمام علوم کے دائروں کا مدھم کرکے اس حد تک پہنچا دیا ہے کہ جہاں اکثر مقامات پر ان کی سرحدیں ایک دوسرے میں نفوذ کرتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں۔
 
== تعریف ==
 
طبیعیات، [[مادے]] اور [[توانائی]] کے علم اور ان کے باہمی تعلق کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔
 
== وجہ تسمیہ ==
 
[[انگریزی]] میں فزکس کا لفظ ، [[یونانی (زبان)|یونانی]] زبان کے ''physis'' سے آیا ہے جس کے معنی فطرت یا طبیعہ کے ہوتے ہیں۔ طبیعہ سے مراد [[کائنات]] کی ہر وہ شئے ہوتی ہے کہ جو انسان کے اختیار یا تضبیط سے باہر ہو (یا کم از کم اس وقت رہی ہو جب سے اس لفظ کی ان معنوں میں استعمال کی اصطلاح رائج ہوئی) اور اسی [[عربی زبان|عربی]] لفظ طبیعہ سے آج کا مروجہ لفظ برائے فزکس یعنی طبیعیات ماخوذ ہے۔ بالکل اسی نام کی مناسبت سے طبیعیات ایک ایسا سائنسی علم ہے کہ جس میں فطرت و طبیعہ کے ان بنیادی قوانین پر تحقیق کی جاتی ہے کہ جو اس کائنات کے نظم و ضبط کو برقرار رکھے ہوۓ ہیں۔
 
== تاریخ ==
طبیعیات علم کے قدیم ترین شعبوں میں شمار کیا جاتاہے اور اس کا آغاز علم فلسفہ سے ہوا ہے۔ یعنی شروع میں مظاہر فطرت کی توضیح و تشریح علم فلسفہ کا ہی حصہ تھا جو بعد میں فطری فلسفہ کہلانے لگا۔بعد ازاں اس کو فطری سائنس کہا جاتا رہا حتٰی کہ طبیعیات کا جدید تصور رائج ہو گیا۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[طبیعیات کے بنیادی مقالات کی فہرست]]
*[[فرہنگ اصطلاحات طبیعیات]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}‏