"نظریۂ حرکیہ نظامات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30:
 
==تصورات ==
 
=== حرکیہ نظامات ===
[[dynamical system|حرکیہ نظام]] کا تصور ریاضیاتی [[formalization|رسمیات]] ہے کسی مستقل قاعدہ کے لیے جو کسی نقطہ کے اپنی [[ambient space|محاصری فضاء]] میں مقام کی [[time|وقت]] تابعیت بیان کرتا ہے۔ مثالوں میں شامل ہے [[mathematical model|ریاضیاتی تماثیل]] جو جُھلاتے ہوئے نواس گھڑی کو بیان کرتے ہیں، نلی میں بہتے پانی کے بہاؤ کو، اور بہاریہ جھیل میں مچھلیوں کی تعداد کو۔
 
حرکیہ نظام کی ایک ''حالت'' ہوتی ہے جو [[real numbers|حقیقی اعداد]] کے مجموعہ سے جبر ہوتی ہے، یا جامع طور پر مناسب ''حالت فضاء'' میں [[Point (geometry)|نقاط]] کے [[Set (mathematics)|طاقم]] سے۔ نظام کی حالت میں چھوٹی تبدیلیاں ارتباط کرتی ہیں اعداد میں چھوٹی تبدیلیوں سے۔ یہ اعداد ہندسہ فضاء، ایک [[manifold|مشاعب]] ، کے متناسق بھی ہوتے ہیں۔ حرکیہ نظام کا ''ارتقاء قاعدہ'' ایک [[function (mathematics)|مستقل قاعدہ]] ہوتا ہے جو بتاتا ہے کہ موجودہ حالت سے کونسی مستقبل کی حالتیں آئیں گی۔ یہ قاعدہ [[Deterministic system (mathematics)|جبری]] ہوتا ہے: کسی دیے وقت وقفہ کے لیے موجودہ حالت سے صرف ایک مستقبل حالت رونما ہو گی۔
 
 
{{Mathematics-footer}}
[[زمرہ:نظریہ نظامات]]
[[زمرہ:ریاضیات]]