"ابولہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: pl:Abu Lahab
م روبالہ ترمیم: ca:Abu-Làhab; cosmetic changes
سطر 2:
 
قریشی سردار۔ اصل نام عبدالعزیٰ بن عبدالمطلب۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حقیقی چچا مگر حضور کاسخت دشمن تھا۔ قران نے اسے ابولہب (آگ کا باپ یعنی جہنمی) کا خطاب دیا۔ اس کی بیوی جمیل بنت حرب بن امیہ، ابوسفیان کی بہن تھی۔ وہ شوہر سے بھی زیادہ حضور کی دشمن تھی۔ قرآن شریف کے تیسویں پارہ کی سورہ لہب میں ان دونوں کا ذکر ہے اور ان کے واسطے عذاب دوزخ کی خبر دی گئی ہے۔ باوجود سخت مخالفت کے بدرکی جنگ میں شریک نہ ہوا۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ بیماری کی وجہ سے معذور تھا۔ تین دن کےاندر ہی عدسھ کے مرض میں مبتلا ہو کر مرگیا۔
 
 
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
سطر 10 ⟵ 9:
[[en:Abu Lahab ibn 'Abdul Muttalib]]
[[bn:আবু লাহাব]]
[[ca:Abu Lahab-Làhab]]
[[de:Abū Lahab]]
[[fr:Abu Lahab]]