"حلیمہ سعدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م صفائی
سطر 15:
سیدہ حلیمہ کے بارے میں یہ روایت بھی تاریخ میں منقول ہے کہ وہ آنحضور کے دور جوانی میں ، سیدہ خدیجہ کی موجودگی میں مکے حاضر ہوئی تھیں ۔ حضرت خدیجہ نے ان کی خدمت میں کئی اونٹ اور اونٹنیاں پیش کی تھیں ۔ مدینہ منورہ میں حاضری کے وقت نبی پاک نے بکریوں کا ایک ریوڑ اور سازو سامان سے لدی ایک ناقہ ان کی خدمت میں پیش کی ۔ وہ ان تحائف سے زیادہ اس بات پر شاداں و فرحاں تھیں کہ ان کے رضاعی بیٹے کو اللہ نے اس سے بھی بلند مقام عطا فرمایا تھا جس کی دعائیں اور تمنائیں بھی وہ کرتی تھیں اور جس کی امیدیں بھی اللہ کی ذات سے انہوں نے قائم کر رکھی تھیں ۔ حلیمہ کا عظیم مقام ہے ۔ وہ آنحضور کی والدہ ہیں !
== اولاد ==
محمد ﷺ کے چار رضاعی بھائی بہن تھے۔ عبداللہ بن الحارث، انیسہ بنت الحارث، حذافہ بنت الحارث اور شیماء بنت الحارث <ref>الكتاب : السيرة النبويہ المؤلف : محمد بن إسحاق</ref> جو [[شیما]] کے لقب سے مشہور تھیں۔ ان میں سے عبداللہ اور [[شیما]] کا اسلام لانا ثابت ہے۔ <br />
 
== وفات ==