"تبادلۂ خیال:اسرائیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 25:
=بنی اسرائیل کون ہیں؟=
 
آج کے مسلمانوں کے نام نہاد علماء و مولویوں کی جہالت الجھن و کم علمی اور بدنصیبی ہے کہ " بنی اسرائیل " کیلئے ناروا الفاظ سے یاداستعمال کرکے عام عوام کو گمراہ کرتے ہیں درحقیقتجیساکہ حضرت یعقوب علیہ سلام کو اللہ کی طرف اسرائیل کا خطاب ملا اور بنی اسرائیل انہی کی اولادوں کو کیا گیا جن میں ہزاروں پیغمبر علیہ الاسلام ہیں . مسلمان کے منفی کردار کی وجہ سے اسلام سے یہودی عیسائی اور ہندو اسلام سے سے خائف ہیں. اسلام پیار محبت و عظمت و عقیدت کا دین ان جہلاء کی وجہ سے اسلام کے نام پر کئی نئے مذاہب کے بت تراش کر اس مقدس دین کو پردوں اور میناروں کی علامت بنا کر پیش کرتے ہیں . مسلم جب بھی کبھی بے راہ روی چھوڑ کر اصل دین کی طرف رجوع کریں گے تو دنیا کی اکثریت اسلام کو قبول کرلے گی. کوئی مسلمان ہے یا نہیں ، اسرائیل کے احترام وتقدس کا خیال رکھے . کہ ہم پٹھان یعنی بنی اساسرائیل اور الحمدللی مسلمان ہیں
واپس "اسرائیل" پر