"کائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: bn:শৈবাল
م روبالہ جمع: ml:ആൽഗ; cosmetic changes
سطر 1:
طحالب جنکو انگریزی میں الجی کہا جاتا ہے ایک انتہائی سادہ اور بنیادی قسم کے پودے ہوتے ہیں جن میں اعلی نباتات کی طرح باقاعدہ [[جڑ]] اور [[تنا|تنے]] وغیرہ کا نظام نہیں ہوتا۔ یہ [[حقیقی المرکز]] خلیات رکھتے ہیں اور ان میں [[شعاعی تالیف]] (photosynthesis) کرنے والے پودوں کی مانند سبزرنگ کا مادہ پایا جاتا ہے جسکو {{ٹنر}} [[سبزینہ]] {{ن}} (chlorophyll) کہتے ہیں۔ اسی سبز مادے کی موجودگی کی وجہ سے یہ سورج سے حاصل ہونے والی شعاعی [[توانائی]] اور اپنے ارد گرد کے ماحول (عموما پانی) سے حاصل ہونے والے معدنیات اور سادہ کیمیائی مرکبات کی مدد سے اپنے لیۓ غذا تیار کرتے ہیں۔
 
[[Categoryزمرہ:نباتیات]]
[[Categoryزمرہ:طحالب]]
 
[[ar:أشنيات]]
سطر 40:
[[hu:Alga]]
[[mk:Алги]]
[[ml:ആൽഗ]]
[[nl:Algen]]
[[ja:藻類]]