"التتمش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: tr:Şemseddin İltutmuş; cosmetic changes
م روبالہ ترمیم: it:Iltutmish di Delhi; cosmetic changes
سطر 1:
دور حکومت (1211ء تا 1236ء)
 
شمس الدين التتمش سلطنت دہلي كا تيسرا حكمران اور [[خاندان غلاماں]] كا تيسرا بادشاه۔ [[قطب الدین ایبک]] کا غلام تھا۔ ہونہار دیکھ کر بادشاہ نے اپنا داماد بنا لیا۔ 1211ء میں قطب الدین ایبک کے نااہل بیٹے [[آرام شاہ]] کو تخت سے اتار کر خود حکمران بن گیا۔ اس وقت وہ [[بہار]] کا صوبیدار تھا۔ تخت نشین ہوتے ہی اُسے ان صوبیداروں کی سرکوبی کرنی پڑی جو خود مختار بن بیٹھے تھے۔ [[پنجاب]] اور [[غزنی]] میں تاج الدین ، [[سندھ]] میں [[ناصر الدین قباچہ]] اور [[بنگال]] میں [[خلجی|خلجیوں]] نے سر اٹھایا۔ اس نے سب کو مطیع کیا۔ 1226ء سے 1234ء تک کے درمیانی مدت میں [[راجپوت|راجپوتوں]] سے جنگ کرکے رنتھمبور ، منڈو، [[گوالیار]] ، اور اُجین فتح کیے 1221ء میں منگول سردار [[چنگیز خان]] [[خوارزم شاہی سلطنت]] کے بادشاہ [[جلال الدین خوارزم]] کا تعاقب کرتے ہوئے [[دریائے سندھ]] تک آ پہنچا ، لیکن دریا سے پہلے تمام علاقے کو تباہ برباد کرکے واپس چلا گیا اور [[ہندوستان]] اس خوف ناک آفت سے بچ گیا۔ التتمش نے [[قطب مینار]] اور [[قوت اسلام مسجد]] کو، جنہیں قطب الدین ایبک نا تمام چھوڑ کر مرگیا تھا، مکمل کرایا۔ التتمش نے [[رضیہ سلطانہ]] کو اپنا جانشیں مقرر کیا۔
 
 
 
[[زمرہ:تاریخ ہندوستان]]
سطر 15 ⟵ 13:
[[fr:Shams ud-Dîn Îltutmish]]
[[hi:इल्तुतमिश]]
[[it:ShamsIltutmish ud-Dîndi ÎltutmishDelhi]]
[[nl:Iltutmish]]
[[ja:シャムスッディーン・イルトゥミシュ]]