"بھکر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
م درستی املا |
||
سطر 23:
'''بھکر''' (اردو: بھکر، سرائیکی:بکھر) '''ضلع بھکر'''، [[پنجاب، پاکستان]] کا بنیادی شہر ہے۔ یہ [[دریائے سندھ]] کےبائیں کنارے پر واقع ہے۔ اس کی آبادی 300,000 کے قریب ہے۔ اس کو ضلع کا درجہ 1981ء میں دیا گیا۔
ضلع بھکر پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ضلع بھکر پنجاب او رخیبر
1998ءکی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی کا تخمینہ 10,51,456 تھا۔ ضلع بھکر میں عمومی طور پر اردو، پنجابی، سرائیکی وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 8153 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 159 میٹر ہے۔اسے بنیادی طور پر چار تحصیلوںمیں تقسیم کیا گیا ہے۔تحصیل بھکر،تحصیل دریا خان،تحصیل کلورکوٹ اورتحصیل منکیرہ اسکی تحصیلیں ہیں۔یہاں سرائیکی ،اردو اور پنجابی زبانیں بولی جاتی ہیں۔اس کے 56.6 فیصد کوگوں کا ذریعہ معاش زراعت ہے۔تعلیم کیلئے یہاں سرکاری اور پرائیویٹ سکول وکالج موجود ہیں۔لیکن بھکر میں کوئی بھی یونیورسٹی موجود نہیں ہے۔اسکے شہری علاقوں میں شرح خواندگی 55.13 فیصد جبکہ دیہی علاقوں میں 30.07 فیصد ہے۔صحت کے حوالے سے ضلع بھکر میں ہسپتال اور دیگر صحت کے مراکز موجود ہیں۔بھکر” کرنہ تیل“ کے حوالے سے بہت مشہور ہے۔یہ تیل” کرنہ“ نامی پھول سے نکالا جاتا ہے اورمشرقی وسطیٰ میں برآمد کیا جاتاہے۔یہاں کی مشہور فصل میں چنا شامل ہے۔صنعتی اعتبار سے بھکر میں ٹیکسٹائل اور شوگر ملز موجود ہیں۔اسکے علاوہ چھوٹی صنعتیں بھی ہیں۔
|