"ساگوان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م درستی املا
سطر 16:
 
==توصيف==
ساگوان اصل میں خاندان [[ریمانیہ|ریمانیے]] اور جنس '''ٹیکٹونا''' سے تعلق رکھنے والا اور تيزی سے اُگنے والا ایک درخت ہے جس کی لمبائی 30 میٹر سے 40 میٹر تک ہوتی ہے۔ساگوان اعلیٰ معیار کی لکڑی کا مصدر ہوتا ہے۔ اس لیے اس لکڑی سے 19 صدی تک بحرینات بنائے گئے تھے۔ اس کے پتوں سے لال رنگنے کا گھول حاصل ہوتا ہے جو کپڑوں رنگ دینے کے لئےلیے کام ميں آتا ہے۔<ref>http://www.allindianpatents.com/patents/245242-a-process-for-the-preparation-of-brick-red-dye-from-plant-resources</ref> اس درخت ميں طبیعی مواد ہيں جو بخار مٹانے کے لئےلیے استعمال ہو سکتے ہیں۔ اس کے طبی فوائد میں ہاضمے اور جلدی بیماریوں پراچھا اثر ڈالنا ہے۔ اس کے علاوہ ساگوان کی لکڑی قدرتی تیل پر مشتمل ہے جو پانی اور [[دیمک|دیمکوں]] کے خلاف درخت کی حفاظت کرتا ہے۔
 
==حوالہ جات==