"شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: صفائی, typos fixed: دیئے ← دیے
م درستی املا
سطر 10:
|تجربہ کاری = دماغی و عقلی}}
 
'''شطرنج''' ([[انگریزی]]: chess)، دو کھلاڑیوں کے درمیان ایک [[مربع]] [[بساط|تختے]] پر کھیلے جانے والا کھیل ہے۔ یہ کھیل [[جنوبی ایشیا]] میں [[برصغیر|ہندوپاک برصغیر]] کے خِطّے میں ایجاد اور تخلیق کیا گیا تھا۔ یہ کھیل ذہنی حکمتِ عملی پر مبنی ہوتا ہے۔ اِس کا قدیم نام '''چَتُرنگ''' تھا۔ ( جو [[سنسکرت]] کے الفاظ “چتو+رانگا“ بہ معنی “چار+بازو“ سے نکلا ہے) [[عربی]] میں کیونکہ ’چ‘ اور ’گ‘ کے [[حروفِ تہجی]] نہیں ہوتے اِس لئےلیے اِسے عربی میں شطرنج کے نام سے پُکارا جانے لگا۔
 
شطرنج دیگر علوم و فنون کی طرح قوموں کی ترقی و تمدن کا میزان ہے۔ گزشتہ تہذیبوں میں اس کھیل کو خصوصی اہمیت حاصل تھی۔ راجح قول کے مطابق مشرق میں ہندوستان اس کھیل کی جاے پیدائش ہے، تاہم دوسری روایتوں کے مطابق مصر، چین یا ایران میں یہ کھیل ایجاد ہوا۔ شطرنج کا کھیل اور اس کے قواعد و ضوابط مختلف ادوار میں تبدیل ہوتے رہے، آج جن اصول و قواعد کے ساتھ شطرنج کھیلا جاتا ہے اسے معاصر شطرنج کہتے ہیں۔ دسویں صدی میں بغداد سے تعلق رکھنے والے [[ابو بکر الصولی]] اپنے وقت کے ماہر ترین کھلاڑی سمجھے جاتے تھے۔ اب شطرنج کی مہارتیں ایشیا سے یورپ و امریکا میں منتقل ہو گئی ہیں۔
 
شطرنج کے تختے کو مزید 64 چوکور [[خانہ|خانوں]] میں بانٹا جاتا ہے؛ یہ خانے اکثر دو مُختلف رنگوں (مثلاً، سفید اور سیاہ) میں تقسیم ہوتے ہیں۔ شطرنج کے اِس تختے کو [[بساط]] کہتے ہیں اور یہ دیگر کھیلوں کے لئےلیے بھی استعمال ہوتا ہے، مثلاً [[ڈرافٹس]]۔ چُنانچہ شطرنج کی اِس [[بساط]] کے ہر سِمت 8 خانے ہوتے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو کھیل کے آغاز میں الگ الگ 16 [[مہرہ (شطرنج)|مُہرے]] دیے جاتے ہیں؛ جن میں <br />
ایک [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]]، ایک [[وزیر (شطرنج)|وزیر]]، دو [[فيلہ (شطرنج)|فِیلے]]، دو [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]]، دو [[رخ (شطرنج)|رُخ]] اور آٹھ [[پیادہ (شطرنج)|پیادے]] <br />
شامل ہوتے ہیں۔ [[بساط]] کے خانوں کی طرح مُہروں کے بھی دو مُختلف رنگ (مثلاً، سفید اور سیاہ) ہوتے ہیں۔ <br />
کھیل جیتنے کے لئےلیے مخالف کھلاڑی کے بادشاہ کو ''[[شہ مات]]'' (یا ''مات'') دینا ہوتی ہے۔مخالف بادشاہ کو مات کرنا ہی کھیل کا ہدف ہوتا ہے۔بادشاہ کو براہ راست مارا نہیں جاتا البتہ بادشاہ کو [[شہ]] دے کر اس کو چاروں طرف سے اس طرح گھیر لینا کہ بادشاہ کے شہ سے نکلنے والے ممکنہ اردگرد کے تمام قریبی خانے مخالف مہروں کی زد پہ ہوں اور کسی صورت بادشاہ کو شہ سے نکالنا ممکن نہ ہو تو بادشاہ [[شہ مات|مات]] یعنی [[شہ مات]] ہو جاتا ہے اور [[شہ مات]] کرنے والا کھلاڑی جیتنے والا قرار پاتا ہے۔ لیکن اگر بادشاہ کو گھیر لے مگر [[شہ]] نہ ہو اور کوئی مہرہ بھی حرکت نہ کر سکے تو [[پات]] ہو جائے گی۔ یعنی بغیر ہار جیت کے کھیل ختم ہو جاتا ہے۔
 
== تاریخ ==
سطر 28:
[[ملف:ChessStartingPosition.jpg|thumb|250px|left|کھیل کے شروعات میں مہروں کے مقامات۔]]
 
شطرنج کھیل کے لئےلیے ایک [[بساط|تختہ]] ہوتا ہے جس میں 64 [[مربع]] خانے ہوتے ہیں۔ یہ خانے عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔ ہر کھلاڑی کے پاس بالترتیب
* ایک بادشاہ - King
* ایک وزیر - Queen