"جوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
سطر 1:
'''جوہر''' ([[انگریزی]]: atom) مادے کی بنیادی اکائی ہے۔ جوہر [[کیمیائی عنصر]] کی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے۔ تمام [[ٹھوس]]، [[مائع]]، [[گیس]] اور [[پلازما (طبیعیات)|پلازم]] نیوٹرل یا [[آئیونائزیشن|آئیونائزڈ]] ایٹمز سے مل کر بنتا ہے۔ ایٹم کا سائز بہت چھوٹا ہوتا ہے۔
'''جوہر''' (Atom)ایک نہایت ہی مختصر ذرہ ہوتا ہے۔ آکسیجن کے ایک جوہر کا وزن ایک پونڈ کے تقریباًًًً 950،000،000،000،000،000،000،000،000 ء حصے کے برابر ہوتا ہے۔ اربوں کھربوں جوہر بھی وزن میں ایک بال کے برابر نہ ہوں گے۔ اگر چار کروڑ جوہروں کو برابر رکھا جاۓ تو ان کی مجموعی لمبائی ایک انچ کے برابر ہو گی۔ کاغذ کی پن کے سرے پر ایک ہی لائن میں تقریباًًًً بیس لاکھ جوہر رکھے جا سکتے ہیں۔
 
ہر ایٹم ایک [[جوہری نویہ|نیوکلیس]] اور اس کے گرد متحرک ایک یا ایک سے زیادہ [[الیکٹرون|الیکٹرونز]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ نیوکلس ایک یا ایک سے زیادہ [[پروٹون|پروٹونز]] اور عام طور پر اتنے ہی [[نیوٹرون|نیوٹرونز]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ پروٹونز اور نیوٹرونز کو [[نیوکلیون|نیوکلیونز]] (nucleons) کہا جاتا ہے۔
 
== اندرونی ساخت ==