"دین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے (2)
سطر 34:
 
ایک آزاد فکر و نظر کے حامل شخص کی عقل اس سلسلے میں تحقیق و جستجو کو لازم اور ضروری شمار کرتی ہے اور اس کی مخالفت کو کسی بھی صورت میں قبول نہیں کرتی۔
ایک انسان کے ليے ضروری ہے کہ وہ عقلی حکم کی بنا پر تحقیق کرے کہ نبوت اور رسالت کا دعوی کرنے والے واقعی خدا کے بھیجے ہوئے پیغمبر تھے یا نہیں؟ اور اس تحقیق و جستجو کے سفر میں وہاں تک بڑھتا چلا جائے کہ اس کو اطمینان حاصل ہو جائے کہ وہ سب کے سب غلط اور جھوٹے تھے یا پھر اگر برحق تھے تو ان کی تعلیمات کو سمجھے اوران پر عمل پیرا ہوجائےہو جائے کیونکہ:
 
(1) انسان ذاتاً اپنی سعادت ، ترقی اور کمال کا طالب ہے اور یہ کمال و سعادت کی کشش اسکی خود پسندی سے سرچشمہ حاصل کرتی ہے۔ یہی خودپسندی انسانی کا رگزاریوں اور فعالیتوں کی اصلی محرک ہوتی ہے۔
(2) پیغمبری کا دعوی کرنے والا یہ وعوی کرتا ہے کہ: ”اگرکوئی میری تعلیمات کو قبول کرلے اور ان پر عمل پیرا ہوجائےہو جائے تو ابدی سعادت حاصل کرلے گا اوراگر قبول نہ کرے تو ہمیشہ کے ليے عذاب و سزا کا حقدار ہو جائے گا۔“
(3) اس دعوے کی صحت کا احتمال ہے کیونکہ انسان نبوت کے مدعی کے دعوے کے باطل ہونے کا یقین نہیں رکھتا۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/دین»