"عیسی ابن مریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائیت ← مسیحیت
صفائی بذریعہ خوب, removed: حضرت (14)
سطر 26:
 
== خاندان ==
قرآن کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت مریم علیہ السلام کے بیٹے تھے جو کنواری ماں بنی تھیں۔ قرآن اور اسلامی روایات کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت [[داؤد علیہ السلام]] کی نسل سے تھے یعنی حضرت [[ابراہیم علیہ السلام]] اور ان کے بیٹے حضرت [[اسحاق علیہ السلام]] کی نسل سے تھے۔{{حوالہ درکار}} قرآن نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو صرف حضرت [[مریم علیہا السلام]] کا بیٹا کہا ہے اور یہ بھی کہ وہ انبیاء کی ذریت میں سے تھے یعنی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو حضرت [[مریم علیہا السلام]] کی وساطت سے انبیاء کی ذریت قرار دیا ہے۔
 
== قیامت المسیح ==
سطر 56:
{{عربی متن|'''وعن ابي هريرة رضي الله عنه قال : ( كيف انتم اذا نزل ابن مريم فيكم وامامكم منكم'''}} (رواه البخاري ومسلم)
 
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] رسول [[اللہ]] {{درود}} نے فرمایا کیا حال ہوگا تمہارا کہ جب عیسٰی ابن مریم آسمان سے نازل ہوں گے اور تمہارا امام تم میں سے ہوگا۔<ref>صحیح البخاری - نزول عيسى إبن مريم (ع) - أحاديث الأنبياء - رقم الحديث : 3193</ref>
 
{{عربی متن|'''عن عبد اللّه بن عمر قال‏:‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلمَ‏:‏ ينزل عيسى ابن مريم عليه السلام إلى الأرض فيتزوج ويُولَد له ويمكث خمسًا وأربعين سنة ثم يموت فيُدفن معي في قبري فأقوم أنا وعيسى ابن مريم من قبر واحدٍ بين أبي بكر وعمر<ref>رواه ابن أبي الدنيا – كما عزاه إليه الذهبي في "ميزان الاعتدال" (2/562) - وابن الجوزي في "العلل المتناهية" (2/915) وفي "المنتظم" (1/126) ، وفي "الوفا" (2/714) أيضا : من طريق عبد الرحمن بن زياد بن أنعم الإفريقي</ref>}}
عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہما سے روایت ہے کہ حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] رسول [[اللہ]] {{درود}} نے ارشاد فرمایا کہ زمانہ آئندہ میں عیسٰی علیہ السلام زمیں پر اُتریں گے اور میرے قریب مدفون ہونگے۔ قیامت کے دن میں اور مسیح ابن مریم، ابو بکر و‌عمر کے درمیان میں والی ایک ہی قبر سے اُٹھیں گے۔
 
'''عن الحسن مرسلاً قال: قال رسول الله صلي الله عليه وآله وسلم لليهود ان عيسى لم يمت وانه راجع اليكم قبل يوم القيامة'''<ref>[http://www.e-quran.com/katheer-s3.html اخرجه ابن كثير في تفسير آل عمران]</ref>
 
امام حسن بصری سے مرسلاً روایت ہے کہ حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] رسول [[اللہ]] {{درود}} نے یہود سے فرمایا کہ عیسٰی علیہ السلام نہیں مرے وہ قیامت کے قریب ضرور لوٹ کر آئیں گے۔
 
دیگر بہت سی احادیث مبارکہ سے ثابت ہے کہ عیسٰی علیہ السلام کے نزول کے وقت مسلمانوں کے [[امام]]، [[امام مہدی|امام مہدی علیہ السلام]] ہوں گے اور عیسٰی علیہ السلام اس ہدایت یافتہ [[امام]] کی اقتداء میں نماز ادا کریں گے۔