"سہل بن حنیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
صفائی بذریعہ خوب
سطر 8:
خلافتِ راشدہ میں سے علی کے عہد مبارک میں مدینہ کے امیر تھے کوفہ سے امیر المومنین کا فرمان پہنچا کہ یہاں آجاؤ،چنانچہ مدینہ سے کوفہ چلے گئے۔
جنگ جمل کے بعد بصرہ کے والی بنائے گئے،جنگ صفین میں علی کی طرف سے شرکت کی، اورلڑائی کے بعد کوفہ واپس چلے آئے۔
اسی زمانہ میں فارس کے امیر بنائے گئے ،اہل فارس نے سرتابی کرکے خارج البلد کردیا،کر دیا، علی نے ان کی بجائے زیاد بن ابیہ کو وہاں کا حاکم مقرر فرمایا۔
== وفات ==
[[38ھ]] میں بمقام کوفہ انتقال فرمایا،علی نے نماز جنازہ پڑھائی،چھ تکبیریں کہیں اور فرمایا کہ یہ اصحاب بدر میں تھے۔
سطر 14:
دو بیٹے یادگار چھوڑے،ابو امامہ اسعد اور عبداللہ ،اول الذکر آنحضرتﷺ کے عہد مقدس میں پیدا ہوئے۔
== حلیہ ==
نہایت خوبصورت اورپاکیزہ منظر تھے،بدن نہایت سڈول تھا، ایک غزوہ میں آنحضرتﷺ کے ہمرکاب تھے،وہاں نہر جاری تھی،نہانے کے لیے گئے،کسی انصاری نے جسم دیکھ کر کہا،کیسا بدن پایا ہے؟ میں نے تو ایسا بدن کبھی نہیں دیکھا تھا، سہل کو غش آگیا ،اٹھا کر لائے گئے بخار چڑھا تھا، آنحضرت ﷺ نے پوچھا کیا معاملہ ہے،لوگوں نے قصہ بیان کیا، فرمایا تعجب ہے لوگ اپنے بھائی کا جسم یا مال دیکھتے ہیں اور برکت کی دعا نہیں کرتے اس لیے نظر لگتی ہے۔<ref>اصابہ:3139</ref> <ref>تہذیب التہذیب:1/25</ref>
 
== حوالہ جات ==
سطر 20:
{{صحابہ}}
{{اصحاب بدر}}
 
[[زمرہ:صحابہ]]
[[زمرہ:38ھ کی وفیات]]