"ولاسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے (2)
درستی املا
سطر 10:
 
==حسابی شکل==
*اگر وقت مستقل ہو تو سمتار یا ولاسٹی ، ہٹاؤ کے براہ راست متناسب ہوتی ہے، یعنی یوں فرض کریں کہ اگر کوئی جسم دو مقامات کے درمیان ایک کلو میٹر کا ہٹاؤ ایک منٹ میں طے کرتا ہے تو وقت کو مستقل (یعنی ایک منٹ ہی) رکھتے ہوۓ اگر مقامات کے درمیان ہٹاؤ بڑھا کر دگنا یعنی دو کلو میٹر کردیاکر دیا جائے تو سمتار (ولاسٹی) بھی بڑھ کر دو گنا ہو جائے گی کیونکہ اب ایک ہی منٹ کے اندر ایک کے بجائے دو کلومیٹر فاصلہ طے کرنا ہے۔
* جبکہ ولاسٹی (سمتار) ، وقت کے بالعکس متناسب ہوتی ہے۔ یعنی اگر کوئی جسم ایک کلومیٹر کا ہٹاؤ ایک منٹ میں طے کرتا ہے اور اگر وقت کو کم کرکے آدھا منٹ کردیاکر دیا جائے تو ولاسٹی بڑھ کر دگنا ہو جائے گی کیونکہ اب ایک ہی کلومیٹر کا ہٹاؤ ایک کے بجائے آدھ منٹ میں طے کرنا ہے۔
* ولاسٹی ، وقت اور ہٹاؤ کے اس تعلق کو مساوات کی صورت میں یوں لکھا جاسکتا ہے
:* [[Image:SIMTAAR.PNG]]