"ملک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
درستی املا
سطر 3:
[[ملف:Europe countries map 2.png|تصغیر|یورپ کا سیاسی نقشہ بلحاظ ممالک]]
 
<small>''لفظ ‘‘ملک’’ کے دوسرے استعمالات کے لیے دیکھئےدیکھیے: [[ملک (ضد ابہام)]]''</small>
 
[[سیاسی جغرافیہ]] <small>(Political Geography)</small> اور [[عالمی سیاست]] <small>(International Politics)</small> میں، '''ملک''' کسی [[جغرافیہ|جغرافیائی]] یا [[زمین|ارضیاتی]] وجود کے [[سیاسی تقسیم]] کو کہا جاتا ہے۔ عموماً، ایک [[خودمختار علاقہ]]۔ یہ اِصطلاح ریاستی اقوام یا حکومت و قوم کے ساتھ تقریباًً مربوط ہے۔<br />
سطر 11:
اس کے علاوہ ایک ملک کا انسانی شخصیت اور پہچان پر گہرا اثر ہوتا ہے، ملک نظام کا مجموعہ بھی ہوتا ہے جس پر ایک قوم کی بنیاد ہوتی ہے۔ملک کے دو اہم جز ہوتے ہیں ایک جغرافی اور دوسراں ذہنی او نظریاتی۔ملک ہی کا اثر ہوتا ہے کہ ایک ہی زبان اور مذہب کے لوگ ہوتے ہیں لیکن جب وہ مختلف ممالک میں ہوتے ہیں تو ایک طرف اکثر بہت آگے چلا جاتا ہے اور دوسراں طرف پیچھے رہ جاتا ہے حالانکہ زبان اور ثقافت ایک ہوتے ہیں۔
 
== مزید دیکھئےدیکھیے ==
* [[ممالک کی فہرست]]
* [[سرحد (ممالک)|ملکی سرحدات]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ملک»