"حوامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
درستی املا
سطر 1:
<small>''لفظ جہاز کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھئےدیکھیے: [[جہاز (ضد ابہام)]]''</small>
 
'''حوامہ''' یا '''منڈلاتا جہاز''' <small>(hovercraft)</small>، ایک ایسا [[جہاز]] جو کسی بھی ہموار سطح پر سفر کرنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے. یہ جہاز اعلیٰ دباؤ، آہستہ چلنے والی اور نیچے کی طرف سطح کے خلاف مقذوف <small>(ejected)</small> [[ہوا]] کے مسند <small>(cushion)</small> سے سہارا شدہ <small>(supported)</small> ہوتا ہے اور اِسی لیے اِس کو '''ہوامسند ناقل''' بھی کہا جاتا ہے.
سطر 14:
یہ پہیّوں کی بجائے ہوا سے بھرے تھیلے پر نصب ہوتی ہے جو ربڑ سے بنا ہوتا ہے۔ اور ڈیڑھ میٹر تک ہوتا ہے۔ ہوورکرافٹ اسی کشن کی مدد سے چلتا ہے۔ یہ کشن، تھیلا یا گدا رگڑ یعنی فرکشن کو کم کرتا ہے۔ اسکی گہرائی اڑھائی میٹر تک ہوتی ہے۔ اس تھیلے میں طاقتور پنکھوں سے ہوا بھری جاتی ہے جو ربڑ سکرٹ کے اندر دیواروں کے ساتھ لگے ہوتے ہیں اور ہوا کو نیچے کی طرف دھکیلتے ہیں۔ عرشے پر لگے چپو یا پراپلر ہوورکرافٹ کو آگے کی طرف دھکیلتے ہیں۔ ایک گیس ٹربائن انجن پنکھوں اور پراپلرز کو مطلوبہ توانائی مہیا کرتا ہے۔
 
== مزید دیکھئےدیکھیے ==
* [[ہواتختہ]]
* [[حام تختہ]]