"ٹیلی مواصلات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
←‏نیز دیکھیے: درستی املا
سطر 4:
قدیم دور کے ٹیلی مواصلات میں بصری اشارات (visual signals) جیسے [[منارات]] (beacons)، [[دُود اشارات]] (smoke signals)، اشارہ دار دُورنگارات (semaphore telegraphs)، اشاری پرچمات (signal flags)، اور شمس نگارات (heliographs) وغیرہ کا استعمال کیا جاتا تھا۔ جدید [[برق]] اور [[برقیات|برقیاتی]] دور کے ٹیلی مواصلات میں اب برقی [[اختراع|اختراعات]] مثلاً [[بعید تخطیط|دُورنگارات]] (telegraphs)، ٹیلیفونات، بعید طبعات (teletypes)، [[مشعہ]] (radio)، [[خردموجی مواصلات]] (microwave communications)، ریشی بصریات (fiber optics)، [[مدوری سیارچہ جات]] (communications satellites) اور [[جالبین]] (internet) کا استعمال بھی شامل ہے۔
 
== نیز دیکھئےدیکھیے ==
* [[خاکۂ ٹیلی مواصلات]] (outline of telecommunication)
* [[سلکی مواصلات]] (wired communication)