"طرحبند نویاتی اسلحہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
←‏top: درستی
سطر 4:
* {{ٹ}} ائتلافی بم {{ن}} (fusion bomb) : جو اپنی تباہ کاری کی صلاحیت [[نویاتی ائتلاف|ائتلاف]] کے عمل سے حاصل کرتے ہیں۔ اس میں کسی ہلکے عنصر (مثلا؛ ڈیوٹریئم اور لیتھیئم) کے مرکزے آپس میں مدغم ہوکر بھاری عنصر (مثلا؛ ھیلیئم) میں تبدیل ہوجاتے ہیں اور اس دوران کثیر تعداد میں توانائی خارج ہوتی ہے۔ اس طریقے پر بناۓ جانے والے جوہری یا مرکزی اسلحہ کو؛ [[آبگرقنبلہ|ہائیڈروجن بم]] یا ایچ بم کہا جاتا ہے۔
 
مذکورہ بالا دونوں اقسام میں تمیز خاصی مبہم سی ہے کیوں کہ آج کل کے جدید مرکزی ہتھیاروں میں یہ دونوں طریقہ کار بہم استعمال کیۓ جاتے ہیں: یعنی ایک چھوٹا انشقاقی بم کا دھماکا کرکے ہی ایک ائتلافی بم کو چلانے کے لیۓلیے درکار [[حرارت]] اور [[دباؤ]] پیدا کیۓ جاتے ہیں (دیکھیں [[آبگرقنبلہ|ہائیڈروجن بم]])
 
{{commonscat|Nuclear weapons}}