"غیر-رمزگر RNA" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
درستی
سطر 6:
: پ آراین اے = پیامی آراین اے
غیر-رمزگر [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] کو انگریزی میں non-coding RNA کہا جاتا ہے اور اس سے مراد کوئی بھی ایسا آراین اے ہوتا ہے جو [[ترجمہ (ضدابہام)|ترجمہ]] کے ذریعے [[لحمیات]] کی تخلیق میں براہ راست حصہ نہیں لیتا۔ سادہ الفاظ میں اس کو یوں کہا جاسکتا ہے کہ وہ آراین اے جو پروٹیں (لحمیات) تیار نہیں کرتا غیر-رمزگر آراین اے کہلاتا ہے۔
* وجہ اسمگری: اس کو غیررمزی آراین اے اس لیۓلیے کہا جاتا ہے کہ یہ اپنے رموز (codes) کے ذریعے رمزگری (coding) کر کے [[لحمیات]] (protein) تیار نہیں کرتا (دیکھیۓ [[لحمیاتی تالیف]])۔
پس منظر ----
{{جدول}}
سطر 15:
غ آراین اے کی نمایاں ترین مثالوں میں [[پیامی آراین اے|پیامی RNA]] اور [[رائبوزمل RNA]] شامل ہیں، اور یہ دونوں ہی [[ترجمہ (ضدابہام)|لحمیات کے ترجمہ]] اور [[اظہاروراثہ]] (gene expression) میں حصہ لیتے ہیں۔
=== مائٹوکونڈریائی موراثہ ===
انسان کے [[مائٹوکونڈریائی موراثہ]] (موراثہ کیلیۓکیلیے دیکھیۓ [[موراثہ|genome]]) میں 24 غ آراین اے وراثے ہوتے ہیں جن میں سے 2 برائے 23S اور 16S رائبوزمل آراین اے کیلیۓکیلیے اور بقایا [[منتقلی RNA]] کیلیۓکیلیے ہوتے ہیں۔
=== مرکزی موراثہ ===
انسانی کے خلیہ کے مرکزی [[موراثہ]] میں موجود غ آراین اے جینز کا اندازہ 3000 ہزار تک لگایا گیا ہے جو کل جینز (وراثوں) کی تعداد یعنی 30000 ہزار کا تقریبا 10 فیصد ہنتا ہے۔
سطر 23:
م آراین اے ایک ایسا آراین اے کا سالمہ ہوتا ہے کہ جو [[لحمیاتی تالیف|پروٹین (لحمیات) کی تیاری]] کے دوران [[پیامی RNA]] پر موجود رموز کی ہدایات کے مطابق [[امینو ایسڈ]] کی، تیاری کے مقام تک منتقلی کا کام انجام دیتا ہے۔ (یہ مرحلہ [[ترجمہ (ضدابہام)|ترجمہ]] کے دوران پیش آتا ہے)
=== رائبوزمل آراین اے ===
ر آراین اے بھی اوپر بیان کردہ پس منظر کے مطابق DNA کے ذریعے [[انتساخ]] کے عمل کے دوران بنتا ہے اور یہ پھر [[خلیہ مائع]] (cytoplasm) میں آجاتا ہے۔ یہ پروٹین کے ساتھ ملکر [[رجسمہ|رائبوسوم]] (ribosome) بناتا ہے جو پروٹین کی تیاری کے سب سے اہم ترین آلات ہیں۔ پستانداروں کے خلیات میں 2 مائٹوکونڈریائی ر آراین اے (23S اور 16S) اور 4 سائٹوپلازمک رآراین اے (28S ، 5.8S ، 5S اور 18S) ہوتے ہیں۔ ان چار میں سے 5S کیلیۓکیلیے ٹنڈم منظومی (tandem arrays) کی صورت میں 200 تا 300 جینز ہوتی ہیں جبکہ باقی ماندہ تین کیلیۓکیلیے ایک ''واحد انتساخیی اکائی'' (single trancription unit) ہوتی ہے جس میں پانچ کروموسومز ملوث ہوتے ہیں 13 ، 14 ، 15 ، 21 اور 22۔ سائٹوپلازمک رآراین اے جینز تکراری ہوتی ہیں تاکہ خلیہ میں مطلوبہ مقدار کے مطابق پروٹین کی تیاری کی جاسکے ۔
=== بے ترجمہ شدہ پ آراین اے ===