"ایوانِ زیریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے
درستی
سطر 80:
 
== قومی اسمبلی کے اراکین کے لیے مراعات ==
اسمبلی کے ارکان کو بہت سی مراعات حاصل ہوتی ہیں۔ اسمبلی میں کی ہوئی بات پر ان کے خلاف عدالتی چارہ جوئی نہیں ہوسکتی اور نہ ہی اس کی اسمبلی کی بات پر مقدمہ ہوسکتاہو سکتا ہے ۔ ارکان اسمبلی کو اپنے خیالات کے اظہار کی مکمل آزادی حاصل ہے ۔ ہر رکن کو مقررہ تنخواہ اور دیگر الاؤنس ملتے ہیں۔ اسمبلی کی کارروائی کے دوران ارکان کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا ۔ اگر گرفتار کرنا ضروری ہو تو اسپیکر سے اجازت لینا ضروری ہے ۔
 
== حلف ==
ہر رکن قومی اسمبلی کے لیے ضروری ہے کہ حلف اٹھائے ورنہ وہ اسمبلی کی کارروائی میں شامل نہیں ہوسکتاہو سکتا ہے ۔ یہ حلف مقرر شدہ ہے جو آئین یں درج ہے ۔ اس حلف کے ذریعے وہ ملک سے وفاداری کا عہد کرتا ہے ۔
 
{{نامکمل}}