"کار کی بیٹری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے
درستی
سطر 118:
سرد علاقوں میں بیٹری کے تیزاب کی کثافت 1.28 رکھی جاتی ہے جبکہ گرم علاقوں میں یہ تھوڑی کم یعنی 1.23 رکھی جاتی ہے. اس کی وجہ یہ ہے کہ 1.28 کا تیزاب گرمی سے اور تیز ہو کرمنفی پلیٹوں اور ان کے درمیان separator کو نقصان پہنچاتا ہے.
 
بیٹری کے تیزاب کی کثافت ناپ کر یہ اندازہ لگایا جاتا ہےکہ بیٹری میں کتنا چارج باقی ہے۔ بیٹری کو چارج کرنے کے بعد (اور چارجر سے الگ کرنے کے بعد) اسکی وولٹیج ناپ کر بھی یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بیٹری کس حد تک چارج ہو چکی ہے مگر اس کے لیے بیٹری کو 4 سے 8 گھنٹے کا آرام دینا ضروری ہے ورنہ surface charge کی وجہ سے اندازہ غلط ہوسکتاہو سکتا ہے
 
::::{| border="1" cellpadding="2" cellspacing="0"