"نگلنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 32 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q211669 پر موجود ہیں
←‏top: درستی
سطر 1:
غذا کھانے کے عمل میں پہلے غذا کو [[منہ]] میں ڈال کر [[چبانا|چبایا]] جاتا ہے اور پھر اس کو [[معدی مِعَوِی سبیل|غذائی نالی]] کے ذریعے [[پیٹ]] میں اُتار لیا جاتا ہے، جہاں سے [[معدی مِعَوِی سبیل|نظام انہضام]]، اُس کو [[ہضم]] کرنے کے لئےلیے متحرک ہوجاتا ہے۔ غذا کو [[چبانا|چبانے]] کے بعد غذائی نالی کے ذریعے پیٹ میں اُتارنے کے عمل کو نگلنا کہتے ہیں۔ یہ عمل [[انسان|انسانوں]] کے علاوہ کئی قسم کے [[حیات|جانداروں]] میں پایا جاتا ہے۔
 
[[Categoryزمرہ:اساسی طبی علوم]]
[[Categoryزمرہ:تشریح انسان]]
[[زمرہ:فعلیات]]
[[زمرہ:معدی معوی سبیل]]