"پاکستان کرونیکل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے |
درستی |
||
سطر 18:
==مواد==
"پاکستان کرونیکل" ایک تحقیقی کتاب ہے۔ چونکہ عقیل عباس جعفری بنیادی طور پر ایک [[شاعر]] ہیں لہٰذا یہ غالب طور پر [[پاکستان]] کی ثقافتی، علمی، ادبی تاریخ بن گئی ہے۔ سیاسی زندگی کے تمام تر اہم اور کم اہم واقعات بیان کرنے کے باوجود اس کا ثقافتی پہلو غالب رکھنا ادارت کا ایک بڑا کارنامہ ہے۔ تمام تر اہم اخبارات و جرائد کے اجرا، بندش یا خاتمہ کی تفصیل موجود ہے۔ اہم ادبی، علمی شخصیات کے مختصر لیکن مربوط پروفائل دیے گئے ہیں، تمام تر سرکاری اور غیر سرکاری ایوارڈ ([[آدم جی ادبی انعام]]، [[نگار ایوارڈ]] وغیرہ) کی تفاصیل موجود ہیں اور بیشتر اہم کتابوں کے سرورق دیے گئے ہیں۔ اس کتاب میں آپ کو [[پاکستان]] کی فلم انڈسٹری، شاعری، ڈراما، ٹیلی ویژن، [[ریڈیو پاکستان]] وغیرہ کا پورا سفر نظر آئے گا<ref>[http://m.hamariweb.com/articles/detail.aspx?id=7508 پاکستان کرونیکل نوجوانوں کے
رات کے ٹھیک بارہ بجے ہزاروں سامعین کے کانوں میں یہ الفاظ گونجے ''یہ پاکستان براڈ کاسٹنگ سروس ہے'' [[انگریزی]] میں یہ اعلان ظہور آذر نے اور [[اردو]] میں [[مصطفی علی ہمدانی|مصطفیٰ علی ہمدانی]] نے کیا۔ اس خبر کے ساتھ ہی ظہور آذر کی ایک نایاب تصویر بھی شائع کی گئی ہے۔ اسی صفحے پر پاکستان کی پہلی کابینہ کے ارکان کی ایک نادر تصویر بھی موجود ہے۔ اس طرح کی نادرو نایاب تصاویراس دستاویز میں کثرت سے موجود ہیں مثلاً پاکستان کے اولین گزٹ کا عکس جس میں [[محمد علی جناح]] کو [[گورنر جنرل پاکستان|پاکستان کا گورنر جنرل]] مقرر کرنے کا حکم درج ہے۔ [[عبد القیوم خان|سردار عبدالقیوم خان]] کی نوجوانی کی ایک تصویر جس میں وہ ایک مسلح مجاہد کے روپ میں نظر آرہے ہیں۔ [[کراچی]] میں [[قیام پاکستان|قیامِ پاکستان]] کے بعد ریلیز ہونے والی پہلی فلم کا پوسٹر، [[ہندوستان]] کے ڈاک ٹکٹ جن پر [[پاکستان]] کی مہر لگا کر انہیں نئی سرکاری حیثیت دی گئی۔ [[جوناگڑھ]] کے آخری [[نواب مہابت خان جی]] کی شبیہ، معروف امریکی جر یدے ’لائف‘ کے [[5 جنوری]] [[1948ء]] کے شمارے کا سرِ ورق جس پر قائدِاعظم کی تصویر ہے۔ [[1948ء]] کے [[اولمپک]] کھیلوں میں [[پاکستان]] کی نمائندگی کرنے والی ہاکی ٹیم کا گروپ فوٹو اور قائد اعظم [[محمد علی جناح|قائدِ اعظم]] کے لکھے ہوئے آخری خط کا عکس۔
* پاکستان میں پہلی فلم کب کہاں اور کن حالات میں تیار ہوئی۔
* [[اسلام آباد]] میں دارالحکومت بننے سے پہلے وہ علاقہ کس طرح ویرانی کا نقشہ پیش کرتا تھا۔
* [[مزار قائد]]
* [[لیاقت علی خان]] کے قاتل سید اکبر کی لاش کی تصویر۔
*[[بے نظیر بھٹو]] نے [[پی ٹی وی]] کے ایک پروگرام کی میزبانی بھی کی تھی۔
|