"گدھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی, typos fixed: کیلئے ← کے لیے
درستی
سطر 23:
یہ ایک شکاری پرندہ ہے ۔کہا جاتا ہے کہ یہ عموماً صحت مند جانوروں پر حملہ یا شکار نہیں کرتے بلکہ بیمار اور لاغر جانوروں کو اپنا شکار بناتے ہیں۔ان میں سونگھنے کی صلاحیت یعنی قوت شامہ بہت تیز ہوتی ہے جسے بلندی پر مردار کی بو پہنچ جاتی ہے۔ یہ گروپ کی شکل میں غذا کھاتے ہیں جب کسی جانور کی نعش دکھائی دیتی ہے تب گدھ کا جھنڈ وہاں اتر پڑتا ہے۔مردار کے اندورنی اعضاء جیسے آنت ، جگر اور دل تک شوق سے کھاتا ہے۔
== صفائی والا پرندہ ==
گدھ کو صفائی کرنے والا پرندہ کہا جاتا ہے یعنی جنگلوں میں مردار جانوروں کو یہ پرندے تھوڑی دیر میں ہی چٹ کر جاتے ہیں۔ جب گدھ غذا کھا لیتا ہے تو اسے ہضم کرنے کے لئےلیے سو جاتا ہے یا نیم خوابیدہ کی حالت میں رہتا ہے۔<ref>http://dilchasp.info/ghid/</ref>
 
==حوالہ جات==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/گدھ»