"وزیر خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 8:
حکیم علیم الدین مخاطب بہ وزیر خان:
وطن پنجاب ہے، حکیم داؤدی سے فن طب پڑھ کر تھوڑے ہی عرصہ میں معالجات کے تمام صیغوں پر حاوی ہو گیا۔ ایسا ماہر و حاذق کہ ہر مرض کی صحیح تشخیص کر کے معرکہ آرا علاج کرتا، مدتوں تک شاہ جہان اور شاہزادوں کا معالج رہا اور اس فن کی بدولت حضرت کا محرم خاص ٹھہرا۔ دیوان بیوتات‘ [[خانسامانی]] اور [[دیوانی]] (وزات مال) کی خدمتوں پر سرفراز رہا‘ شاہ جہان نے تخت پر جلوس فرمایا تو پانچ ہزاری و سوار کا منصب دے کر پنجاب کا صوبے دار مقرر کیا۔
نواب وزیر خان جب مغل سرکار کے قریبی روابط میں آئے تو مالی حالات بہتر ہونے لگے اور شاہ جہان چونکہ خود تعمیرات کا شوقین تھا اس لئےلیے حکیم صاحب کا رجحان بھی تعمیرات کی جانب گیا اور کئی اعلیٰ ترین عمارات تعمیر کروائیں۔ ان ہی میں سے مسجد وزیر خان بھی ہے۔ نواب وزیر خان نے اس مسجد کی بنیاد [[1066ھ]] بمطابق [[1634ء]] میں رکھی۔ مغل عہد سے قبل لودھی عہد میں یہ مسجد کی جائے تعمیر ’’حملہ رڑہ‘‘ کے نام سے معروف تھی۔<ref>http://www.express.pk/story/541368/</ref><ref>دائرہ معارف اسلامیہ جلد 22صفحہ645 جامعہ پنجاب لاہور</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}