"کمہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: هو ← ہو (9)
درستی
سطر 5:
کمھار رواجی معاوضہ لے کرخدمات سر انجام دینے والا حقیقی خدمت گزار ہے جن کے بدلے میں کمھار گھریلو استعمال کے لئیے مٹی کے تمام برتن اور (جہاںرہٹ استعمال ہوتا ہے)مٹی کی [[ٹنڈیں]] بهی فراہم کرتا ہے ـ پنجاب کی ذاتوں میں صرف کمہارہی گدهے پالتا ہےاور گاؤں کی حدود میں اناج کی نقل حمل کرنا اور اس کے بدلے میں اپنے موّکلوں سےدیگر اشیاء مثلاَ [[بیج]] یا کہانا لے کر آنا اس کا کاروبار ہے ـ لیکن کمھار [[اناج]] گاؤں کے باہربلا معاوضہ لے کر نہیں جاتا ـ گاؤں اور قصبات میں کمھار چہوٹا موٹا [[حمال]] ہے ـ بعد میں وه مٹی کہاد کوئله اور اینٹیں بهی لادنے اور لے کر جانے کا کام کرنے لگا ـ اس کا مذہب علاقے کاغالب مذہب ہی نظر آتا ہے ـ کمھار کی سماجی حثیت بہت پست ہےهی ـ کیونکہ گدهے جیسے ناپاک جانور کے ساتھ اس کا موروثی تعلق اس کو بهی آلوده کر دیتا ہےـ
گدها [[چیچک]] کی [[دیوی سیتلا]] کا مقدس جانور ہے ـ
اس طرح کہاد اور کوڑا کرکٹ لے جانے پر اس کی آمادگی بهی اس کم حثیت بنانے کا سبب ہے ـ وه پنجاب کا خشت ساز بهی ہے کیونکہ صرف وہی بھٹوں کا کام سمجهتا ہے ـ کوزے اور اینٹیں پکانے کے لئےلیے بطور ایندهن جلانے میں کوڑاکرکٹ استعمال ہونے کی وجہ سے اس کا تعلق غلاظت سے بهی ہو گیا ہے ـ مجهے یقین ہے کہ کمھار سانچے والی اینٹیں بهی بناتا ہے لیکن سوکہی مٹی سے گاؤں میں تیار کی جانے والي عام اینٹیں عموماَقلی یا چمار بناتا ہے ـ
کوزه گر بهی کہا جاتا ہے ـ(Kiln burner)کمھار کو پزاواگر اور
موخرالذکر اصطلاح کا استعمال عام طور پر صرف ان کے لئیے ہوتا ہےجو نہایت عمده قسم کے برتن بناتے ہیں ـ
سطر 43:
 
==متفرق ==
كميار يا كمهار كو انگلش ميں Potter كہتے ہيں يعنی برتن بنانے والا ـ برصغير كے معاشرے ميں كميار برتن بنانے كو علاوه باربردارى اور اناج كى خريد فروخت كا كام بهى كرتے هيں ـ جس كے لئيے كمهار كو گدھے گھوڑے اور خچر بهى پالنے بڑتے ہيں ـ جبكه غريب كميار جو خچر اور گہوڑے جيسے قيمتى جانور نہيں خريد سكتے وه صرف گدھوں سے اپنا كام چلاتے هيں ـ اس لئےلیے كميار كے متعلق ايكـ تاثر گدھے پالنے والے كا بهى ہے ـ
 
کمھار برتن بنانے کا کام ایک پہیے پر کرتا ہے۔ جس کو اکثر اوقات اپنے پاؤں سے چلاتا ہے۔ اس كو چاق كەتے هيں اگر قرب وجوار میں کوئی ندی ہو تو اس کا پانی بھی اس چاق كو چلانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
سطر 49:
دیہات میں کمھار زیادہ تر گھڑے، اور مٹی کی ہانڈیاں بناتا ہے اور بعد میں خود ہی ہی گدھا گاڑی پر لاد کر گاوں گاوں بیچتا ہے۔ پرانے زمانے ميں كنؤيں كے ٹنڈيں بنانا بهى كميار كى ذمه دارى ہوتى تهى ـ جو كه لوەے كى ٹنڈيں آنے كي وجه سے لوهار كو منتقل ہو گئي ـ
 
کمہاروں کی الگ بستیاں بھی ہوتی ہیں جو گدھوں کے شور سے پہچانی جاتی ہیں۔ اسلئےاسلیے تقريبا سارے هى پرانے قصبات ميں آپ كو ايكـ كمياروں كا محله مل جائے گا ـ
كمەار لوگ بەت ملنسار اور مل جل كر رەنے والے ہوتے هيں ـ ذياده تر غير تعليم يافته مگر محنتى ہوتےهيں ـ