"کار کی بیٹری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
درستی
سطر 55:
== چارجنگ ==
12.6 وولٹ کی بیٹری کو چارج کرنے کے لیے کم از کم 12.9 وولٹ کی ضرورت پڑتی ہے مگر اس وولٹ پر چارجنگ میں بہت وقت لگتا ہے. بہت تیز چارجنگ بھی بیٹری کو نقصان پہنچاتی ہے۔ اگر ایک بیٹری دو گھنٹے کرنٹ دے کر ڈسچارج ہو جاتی ہے تو اسے چارج کرنے کے لیے دس گھنٹے دینے چاہیں۔ کار کی بیٹری کار اسٹارٹ ہوتے ہی انجن کے ساتھ لگے ہوئے alternator سے خودبخود چارج ہونا شروع ہو جاتی ہے۔<br>
بہت زیادہ کرنٹ پر بیٹری چارج کرنے پر بظاہر بیٹری بڑی جلدی چارج ہو جاتی ہے (یعنی اس کی وولٹیج 14 وولٹ تک پہنچ جاتی ہے) مگر استعمال پر یہ ڈسچارج بھی بڑی جلدی ہو جاتی ہے۔ اس لئےلیے بیٹری کو کم کرنٹ پر چارج کرنا چاہیے تاکہ یہ اپنی پوری صلاحیت تک چارج جذب کر سکے۔
 
[[تصویر:Car Battery Charging.JPG|thumb|360px|left|چارجنگ کے دوران کار کی بیٹری کی [[وولٹیج]] اور [[برقی رو|کرنٹ]] میں ہونے والی تبدیلیاں]]