"فقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا
سطر 17:
== فقہ کی ضرورت ==
فِقہ افضل ترین علوم ہے۔ حدیث شریف میں ہے سید عالم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ تعالیٰ جس کے لیے بہتری چاہتا ہے اس کو دین میں فقیہ بناتا ہے، میں تقسیم کرنے والا ہوں اور اللہ تعالیٰ دینے والا(بخاری و مسلم) حدیث میں ہے ایک فقیہ شیطان پر ہزار عابدوں سے زیادہ سخت ہے۔ (ترمذی) فقه احکام دین کے علم کو کہتے ہیں، فِقہِ مُصطلَح اس کا صحیح مصداق ہے۔<ref>تفسیر خزائن العرفان،نعیم الدین مراد آبادی،سورہ التوبۃ،آیت122</ref>
علامہ [[ابن نجیم]] مصری فقہ کی تعریف ان الفاظ میں فرماتے ہیں: جاننا چاہئےچاہیے کہ علم شریعت میں فقہ خاص قسم کی واقفیت کا نام ہے اور وہ خاص قسم کی واقفیت یہ ہے کہ قرآن وحدیث کے معانی ومطالب، ان کے اشارات وکنایات، دلالات ومضمرات اور صحیح مراد کا علم و ادراک ہو اور جس شخص کو یہ علم حاصل ہواسی کا نام '''فقیہ''' ہے۔<ref>
(البحرالرائق:1/16، مطبوعہ: زکریا بک ڈپو، دیوبند)</ref>