"نفسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے
م درستی املا
سطر 21:
# علم کا منظم نظام
# سائنسی طریقوں کا استعمال
نفسیات کا سب سے بڑا مقصد یہ ہے کہ سائنسی طریقوں سے کردار اور ذہنی اعمال کے درمیان تعلق کو معلوم کرنا اور سمجھنا ہے۔دوسرے الفاظ میں ماہرین نفسیات کو سائنس کے وہ قوانین سمجھنے چاہئےچاہیے جو نفسیات کے موضوعے کے مطابق ہو،سائنسی قوانین سے مراد کسی موضوع کے متعلق وہ بیان ہے جس پر سائنس دان کو شواہد کے بنا پر سچ ہونے کا یقین ہوتا ہے۔ماہرین نفیسات کہیں سالوں میں حیوانی اور انسانی کردار کے بارے میں معلومات حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
لیکن اب بھی بہت سے ایسے معلومات ہیں جن کا حصول باقی ہے۔اب تک حاصل شدہ تمام معلومات و حقائق بہت منظم ہیں۔ماہرین نفیسات نے یہ معلومات سائنشی طریقوں کے استعمال سے حاصل کئے ہیں اور نفسیات کو سائنس کا مقام دلایا یہ سائنسی طریقے مشاہدہ،فہم،بیان،کنٹرول اور دوبارہ اطلاق کرنے کا سلسلہ اسالیب پر مشتمل ہے۔اس طرح یہ کہا جاسکتا ہے کہ نفسیات کے دو باہم مربوط مقاصد ہیں۔نامیات کے ذہنی اعمال اور کردار کے درمیان تعلق کو سمجھنا اور اس فہم کو حقیقی دنیا میں استعمال میں لانا۔ہف مین اور ورنوئی (Huffman and Vernoy) علم نفسیات کے چار مقاصد بیان کرتے ہیں جو یہ ہیں:
# '''بیان کرنا''': بہت سے نفسیات دان افراد کا مخصوص کردار سائنسی مشاہدہ کی مدد سے جانچ کر بیان کرتے ہیں یعنی کہ وہ کردار کس نوعیت کا ہے۔