"نفسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
درستی
سطر 15:
# نفسیات میں [[عقل]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اور عقل کے اس مطالعے میں عقل کی [[شعور|شعوری (conscious)]] اور [[لاشعور|لاشعوری (unconscious)]] دونوں حالتیں آجاتی ہیں۔ چونکہ ان میں سے کوئی بھی عقلی حالت طبیعیاتی طور پر نظر نہیں آتی اور یہاں [[اسلوب علم|سائنسی مطالعے]] سے مدد لے کر عقل کے مظاہر کا مشاہدہ کیا جاتا ہے۔
== آسان بیان ==
نفسیات کے بارے میں عموما یہ خیال کیا جاتا ہے کہ نفسیات ایک ایسا شعبہ ہے کہ جس میں ان افراد کو معالجہ فراہم کیا جاتا ہے کہ جو [[دماغ|ذہنی]] طور پر بیمار ہوں یا یوں کہـ لیں کے کمزور ہوں جبکہ معاملہ اسکے بالکل برعکس ہے ، نفسیات (جیسا کہ اب تک کے مضمون سے اندازہ ہوگیاہو گیا ہوگا) ایک بہت وسیع علم ہے جو افرادی علاج معالجے تک محدود نہیں بلکہ اس میں انسانی عقل و [[فطرت]] پر تحقیق کی جاتی ہے اور اسکے بارے میں [[آگاہی]] حاصل کی جاتی ہے ، اسکے ان رازوں سے پردہ اٹھایا جاتا ہے کہ جو اب تک نا معلوم رہے ہوں۔
 
==علمِ نفسیات کے مقاصد==