"نیو یارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی
سطر 86:
 
اس دوران اپنی خودمختاری اور آزادی کی خواہش مند مقامی ایروکیز قوموں میں سے چار نے برطانوی فوجوں کا ساتھ دیا؛ صرف اونیڈاس اور ان پر انحصار کرنے والے ٹسکاروراس قبیلوں نے امریکیوں کا ساتھ دیا۔ <ref>{{cite book|title=The Divided Ground: Indians, Settlers, and the Northern Borderland of the American Revolution|author=Alan Taylor|publisher=Knopf|isbn=978-0-679-45471-7|year=2006}}</ref>
1778 اور 1779 کی سلیوان مہم نے 50 کے قریب ایروکیز گاؤں اور فصلیں مسمار کیں جس کے نتیجہ میں پناہ گزیروں نے برطانوی نیاگرا کا رخ کیا۔ <ref>{{cite web |title=Sullivan/Clinton Interactive Map Set |url=http://www.sullivanclinton.com/mapset/shell.swf |accessdate=2010-08-30}}</ref> جنگ کے اختتام کے بعد برطانوی حامی ایروکیز قبائل کو کینیڈا میں بسایا گیا اور برطانیہ نے انڈین زمین کا بیشتر حصہ امریکہ کے حوالہ کر دیا۔ کیونکہ نیویارک ریاست نے کانگریس کی منظوری کے بغیر ایروکیز قبائل سے معاہدہ کیا تھا لہٰذا خریدی گئی زمیں کے کافی حصّہ پر آج بھی کچھ قبائل اپنا دعوٰی جتاتے ہیں۔ کوئی پانچ ملین ایکڑ (20000 مربع میل) سابقہ ایروکیز علاقے انقلابی جنگ کے بعد فروخت کئے گئے جس سے نیویارک کے شمالی علاقوں نے تیز رفتاری سے ترقی کی۔<ref>Chen, David W. ''Battle Over Iroquois Land Claims Escalates'' [http://query.nytimes.com/gst/fullpage.html?res=9806E2DF1E3BF935A25756C0A9669C8B63&sec=&spon=&pagewanted=3] Theنیو Newیارک York Timesٹائمز. مئی 16, 2000. . Retrieved 2008-04-11.</ref> پیرس معاہدہ کے تحت 1783 میں سابق تیرہ کالونیوں میں بسنے والی برطانوی فوج کے آخری دستے 1783 میں نیویارک سے روانہ ہوئے، جسے کافی عرصہ تک انخلا کے دن کے نام سے منایا گیا۔
 
26 جولائی 1788 میں کافی گرما گرمی کے عمل کے بعد نیویارک، ریاستہائے متحدہ امریکا کے آئین کو تسلیم کرنے والی گیارویں ریاست بنی۔ <ref>{{cite web |url=http://www.usconstitution.net/rat_ny.html|title=New York's Ratification |publisher=The U.S. Constitution Online |accessdate=2008-04-10}}</ref>
سطر 111:
1892 سے 1954 کے دوران باوہ ملین کے زائد تارکین وطن ایلس جزیرہ سے امریکا داخل ہوئے، آج سو ملین سے زائد امریکی کلنٹن قلعہ اور ایلس جزیرہ سے داخل ہونے والے افراد سے اپنا شجرہ جوڑ سکتے ہیں۔
 
یہ جزیرہ نیویارک اور نیو جرسی ریاست کے درمیان کافی عرصہ تک تنازعہ کا باعث بنا رہا۔ اس مسئلہ کا حل 1998 میں امریکی عدالت عظمٰی کے فیصلہ سے ہوا جس کے مطابق اس جزیرہ کے اصل 3۔3 ایکڑ کو نیویارک اور بقیہ 5۔27 ایکڑ جو 1834 میں سمندر کی بھرائی سے حاصلی کیا گیا تھا نیو جرسی میں شامل کر دیا گیا۔ <ref>Newنیو Yorkیارک Timesٹائمز: THE ELLIS ISLAND VERDICT: THE RULING; High Court Gives New Jersey Most of Ellis Island [http://www.nytimes.com/1998/05/27/nyregion/ellis-island-verdict-ruling-high-court-gives-new-jersey-most-ellis-island.html?pagewanted=all&src=pm]</ref>
 
آج بھی یہ جزیرہ وفاقی حکمت کی ملکیت ہے۔ اسے مئی 1965 میں صدر لنڈن جانسن نے قومی پارک بنا دیا اور یہ مجسمہ آزادی قومی یادگار کا حصہ ہے۔ 1990 میں اسے امیگریشن عجائب گھر کے طور پر عوام کے لیے کھول دیا گیا۔<ref>[http://www.nps.gov/stli/index.htm National Park Service]</ref>