"موزوں ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: fr:Technologie intermédiaire |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ ترمیم: de:Angepasste Technologie; cosmetic changes |
||
سطر 1:
موزوں طرزیات جسکو طرزیات ملائمہ بھی کہا جاتا ہے [[طرزیات]] (ٹیکنالوجی) کی وہ قسم ہوتی ہے کہ جسکو کسی [[معاشرہ|معاشرے]] یا [[ملک]] کے لیۓ خاص طور پر اس انداز میں [[طرحبند]] (ڈیزائن) کیا گیا ہے کہ وہ وہاں کی [[ثقافت]] اور وہاں کے افراد کی معاشی حالت سے مطابقت رکھتی ہو اور نہ صرف انکی دسترس میں ہو بلکہ اسی معاشرے کے لیۓ مفید بھی ہو۔ اسکو انگریزی میں appropriate technology کہا جاتا ہے۔ طرزیات کی شاخ چونکہ [[اعلیٰ طرزیات]] اور اس معاشرے کے لیۓ موزوں (مطابق) طرزیات کے مابین ایک وسطی حیثیت کی حامل تسلیم کی جاتی ہے اس لیۓ اس کو طرزیاتِ متوسطہ (intermediate technology) بھی کہا جاتا ہے۔
[[زمرہ:اقسام طرزیات]]
سطر 9 ⟵ 7:
[[af:Toepaslike tegnologie]]
[[ca:Tecnologia adequada]]
[[de:Angepasste
[[es:Tecnología adecuada]]
[[fr:Technologie intermédiaire]]
|