"کرۂ ہوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی
سطر 1:
''<small>مزید استعمالات کے لیے دیکھیے: [[فضاء (ضد ابہام)]]</small>''
[[تصویر:Portrait of Jupiter from Cassini.jpg|thumb|200px|[[مشتری|سیارہ مشتری]] کی فضاء کا ایک منظر]]
'''کرۂ ہوا''' (اور کرۂ فضاء) <small>([[انگریزی زبان|انگریزی]]: atmosphere)</small>، دراصل [[فارغہ|گیسوں]] کا ایک غلاف ہے جو کافی [[کمیت]] والے مادّی جسم کے [[ثقالت|کششِ ثقل]] کی وجہ سے اُس کے گرد محیط ہوتا ہے<ref>ایک انگریزی موقع [[روۓآن خطلائن]] پر [http://www.ontariosciencecentre.ca/school/clc/visits/glossary.asp کرۂ ہوا کی تعریف]۔</ref> مثال کے طور پر [[زمین|کرۂ ارض]] اور [[چاند]] کے گرد پیدا ہونے والے کرۂ ہوا۔ اگر اس جسم کی ثقل زیادہ ہو اور [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] کم ہو تو یہ کرۂ ہوا اسی نسبت سے زیادہ طویل مدت تک قائم رہتا ہے۔
== سیاروی اور ستاروی ==
کرۂ ارض اور دیگر ٹھوس [[سیارہ|سیاروں]] کے گرد تو یہ کرۂ ہوا ایک غلاف کی صورت میں موجود ہوتا ہے جہاں اس کا نچلا اختتام اس سیارے کی ٹھوس سطح پر ہوتا ہے لیکن بعض ایسے سیاروں پر کہ جو محض متعدد اقسام کی [[فارغہ|گیسوں]] پر ہی مشتمل ہوتے ہیں ، جیسے [[گیسی ضخام|گیسی ضخام (gas giants)]] ، تو ان میں یہ کرۂ ہوا بہت گہرا ہوتا ہے یعنی اس کا نچلا اختتام اس سیارے کے مرکز تک جاسکتا ہے۔
سطر 13:
# مہوی یا مھوی اصل میں ہوا سے بنا ہوا لفظ ہے جس کے معنی تمام تر ہوا کے ہوتے ہیں ، جیسے کہ اردو میں لفظ کمل میں میم کی اضافت سے مکمل بنایا جاتا ہے۔ اگر مفہوم کے لحاظ سے دیکھا جائے تو چونکہ atmosphere کا مفہوم بھی تمام تر فضاء یا ہوا کا ہوتا ہے اس لیے مہوی ایک نہایت درست مفہومی متبادل ہے لیکن اردو میں خاصہ اجنبی محسوس ہوتا ہے اس لیے اسے اختیار نہیں کیا گیا۔
# دوسرا لفظ غلاف ہوا یا غلاف فضاء جیسے الفاظ ہیں جو کرۂ ارض کو ایک گول (sphere) غلاف کی مانند ڈھانپے ہوئے فضائی یا ہوائی کرے کے مفہوم میں آتا ہے اور درست بھی ہے لیکن غلاف کا لفظ sphere سے نہایت مختلف معنوں میں بھی آجاتا ہے اس لیے اس کو اختیار نہیں کیا جارہا۔
# تیسرا متبادل ، کرۂ ہوا کا رہ جاتا ہے جو اردو میں قابل فہم بھی ہے اور مفہوم کے اعتبار سے درست بھی اس لیے اس کو ویکیپیڈیا پر atmosphere کے لیے اختیار کیا جارہا ہے۔ صرف ایک نکتہ چینی جو اس پر قابل امکان ہے وہ یہ ہوسکتی ہے کہ کرے کا لفظ کسی گیند نما چیز (جیسے کرۂ ارض یا زمین) کے لیے آتا ہے ؛ تو اس پر تجاوب یوں ہے کہ ؛ کرے کا مطلب اصل میں گول شۓ کا ہی ہے اور یہ بات سائنسی طور پر ثابت ہے کہ زمین یا کرۂ ارض کے گرد موجود غلاف ہوا اصل میں گول ہی ہے، مزید یہ کہ اردو میں کرۂ ہوا اور کرۂ باد کے الفاظ کوئی عرصہ سو سال سے atmosphere کے لیے موجود بھی ہیں<ref>ایک [[روۓآن خطلائن]] اردو لغت پر [http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?RefID=8339 کرۂ ہوائی] کا اندراج۔</ref>۔ آخری حجت تمام کے لیے یہ تذکرہ کہ ، atmo کا لفظ فضاء سے زیادہ ہوا یا بخارات سے زیادہ قریب ہے۔
== دباؤ ==
{{اس}} [[کرۂ ہوائی دباؤ]]