"گنی (خطہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
م روبالہ جمع: tt:Гвинея (регион); cosmetic changes
سطر 7:
یورپی تاجروں اور قابض قوتوں نے تجارتی اشیاء کی بنیاد پر ان علاقوں کو اپنے نام دیے جیسے نائجیریا اور بینن کے علاقوں کو "غلاموں کا ساحل " (Slave Coast) کہا جاتا تھا۔ گھانا کو "سونے کا ساحل" (Gold Coast) کہا جاتا تھا۔ مغرب میں آئیوری کوسٹ (معنی: "ہاتھی دانت کا ساحل") واقع ہے جو آج تک اس ملک کا نام بھی ہے۔ مزید مغرب میں لائبیریا اور سیرالیون کے علاقوں کو "مرچوں کا ساحل" (Pepper Coast) اور "اناج کا ساحل" (Grain Coast) کہا جاتا تھا۔
 
== خطہ گنی کے ممالک ==
* {{بینن}}
* {{آئیوری کوسٹ}}
* {{استوائی گنی}}
* {{گھانا}}
* {{گنی}}
* {{گنی بساؤ}}
* {{لائبیریا}}
* {{سیرالیون}}
* {{ٹوگو}}
* جنوبی {{نائجیریا}}
* مغربی {{کیمرون}}
 
== مزید دیکھیے ==
 
* [[خلیج گنی]]
* [[مغربی افریقہ]]
* [[گیاناز]]
 
[[زمرہ:افریقہ]]
سطر 51:
[[sh:Gvineja (region)]]
[[sv:Guinea (region)]]
[[tt:Гвинея (регион)]]
[[vec:Guinea (rejon)]]