"قانون اوہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: bs:Ohmov zakon
م روبالہ جمع: zh-yue:歐姆定律; cosmetic changes
سطر 1:
اوہم کا قانون کسی [[conductor|موصل]] یا [[resistor|مزاحم]] میں سے گزرنے والی [[برقی رو]] (یعنی کرنٹ) کا [[وولٹیج]] سے تعلق بتاتا ہے۔ اسکے مطابق
اگر کسی موصل کا [[درجہ حرارت]] اور دوسرے طبعی خواص تبدیل نہ ہوں تو اس موصل سےگزرنے والی برقی رو ''I'' موصل کے سروں پر موجود [[electrical potential|برقی جہد]] کے فرق ( یعنی [[وولٹیج]] ''V'') کے [[متناسبیت|براہ راست متناسب]] ہوتی ہے جبکہ [[electrical resistance|مزاحمت]] ''R'' کے بالعکس متناسب ہوتی ہے۔ دوسرے لفظوں میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ کسی موصل پر جتنی زیادہ [[وولٹیج]] لگائ جائے گی اس میں سے اتنی ہی زیادہ [[برقی رو]] گزرے گی۔
:<math>I = \frac{V}{R}</math>
 
 
== مزید دیکھیئے ==
* [[برقی مزاحمت]]
* [[برقی رو]]
* [[قانون لینز]]
* [[کولمب]]
* [[اسکن ایفکٹ]]
 
 
[[زمرہ:برقیات]]
سطر 73 ⟵ 72:
[[uk:Закон Ома]]
[[vi:Định luật Ohm]]
[[zh-yue:歐姆定律]]
[[zh:欧姆定律]]