"مدنی ہندسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - انگریزی سے بین الوکی روابط درآمد کیے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
*سول انجینیرنگ Civil Engineeringتعمیرات کی انجینیرنگ کو کہا جاتا ہے، اسکو اردو میں مدنی ہندسیات کہتے ہیں۔
 
aaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa
 
== تعارف ==
[[Image:Hoover dam from air.jpg|thumb|[[ہوور ڈیم]]، مدنی ہندسیات کی کمال گری کی ایک اعلٰی مثال]]
 
مدنی ہندسیات ایک پیشہ وارانہ [[ہندسیات]] کا شعبہ ہے جسکا تعلق تعمیرات اور ان کے ڈیزائین سے ہے۔ مثلا [[پل| پلوں]]، [[سڑک| سڑکوں]]، عمارات، بلند و بالا عمارات، [[نہر|انہار]] اور [[ڈیم|ڈیمز]] وغیرہ کی تعمیرات مدنی ہندسیات ہے کے زمرے میں آتی ہیں۔ مدنی ہندسیات، [[عسکری ہندسیات]] کے بعدبعیات]] سب(environmental سے پرانا شعبہ ہندسیات ہے۔engineering)
 
 
== مدنی ہندسیات کی تقسیم ==
 
اس شعبہ کو عام طور پر کئی دیگر حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے جن میں سے اہم حصے درج ذیل ہے۔
 
* [[بلدیاتی ہندسیات]] (municipal engineering)
* [[تعمیراتی ہندسیات]] (construction engineering)
* [[ماحولیاتی ہندسیات]] (environmental engineering)
* [[ذرائع آب ہندسیات]] (water resources engineering)
* [[ساحلی ہندسیات]] (coastal engineering)