"ارفع کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، رہیں، سے
سطر 42:
* حکومت نے بعد از مرگ لاہور کے ایک پارک اور کراچی کا آئی ٹی سینٹر ارفع کریم نام سے منسوب کر دیا علاوہ ازیں ان کے گاؤ ں کو بھی ارفع کریم کا نام دے دیا گیا ۔<ref>[http://www.geourdu.com/pakistan-real-face-arfa-karim-faisalabad-microsoft-world/ پاکستان کا اصلی چہرہ ارفع کریم رندھاوا! | Geo Urdu<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== وفات ==
ارفع کریم کو 22 دسمبر، [[2011ء]] کو مرگی کا دورہ پڑا، بعد میں طبیعت بگڑنے پر انہیں [[لاہور]] کے [[سی ایم ایچ ہسپتال]] میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ کومے کی حالت میں رہی ںرہیں اور 14 جنوری، 2012ء کی شب کو 16 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔<ref>
{{cite news |title=کم عمر ترین آئی ٹی ماہر ارفع کریم انتقال کر گئیں |author= |url=http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/01/120114_arfa_karim_death_rh.shtml |newspaper=بی بی سی اردو موقع |date=15 جنوری 2012ء |accessdate=}}
</ref>