"استقلال مارشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، رہیں، سے
سطر 55:
Yırtarım dağları, enginlere sığmam, taşarım.
</div>
ہم ازل سے آزاد ہیں اور آزاد رہی ںرہیں گے۔ وہ کون پاگل ہے جو ہمیں زنجیروں میں جکڑنے کی کوشش کرے گا۔ ہم گرجتے گونجتے سیلاب کی طرح ہیں اور ہر بند کو توڑ کر نکل جاتے ہیں۔ ہم پہاڑوں کو چیر کر فضائے بسیط کی وسعتوں میں پھیلنا جانتے ہیں۔
 
<div style='text-align: left; direction: ltr; margin-left: 1em;'>
سطر 96:
Ebed i yurdumun üstünde benim inlemeli.
</div>
اے اللہ! ہم اپنی روح کی گہرائیوں سے تیری بارگاہ میں التجا کرتے ہیں کہ ہماری عبادت گاہوں تک نا محرموں کی رسائی نہ ہو اور یہ اذانیں جو تیرے دین کی شہادت (گواہی) دیتی ہیں تا ابد ہمارے وطن کے طول و عرض میں گونجتی رہی ں۔رہیں۔
 
<div style='text-align: left; direction: ltr; margin-left: 1em;'>