"13 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← امریکا
م روبہ: تزئینی تبدیلیاں
سطر 3:
* [[1111ء]] - [[ہینری پنجم]] کی بطور [[ہولی رومن شاہنشاہ]] تاج پوشی
* {{پرچم تصویر چھوٹی|فرانس}} [[1598ء]] - [[فرانس]] کے بادشاہ [[ہینری چہارم]] کے [[نانٹس فرمان]] کے مطابق [[ہوجوناٹس]] کو مذہبی آزادی
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} [[1829ء]] - برطانوی پارلمنٹ نے [[رومن کیتھولک]] کو مذہبی آزادی کا حق دے دیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|ہنگری}} [[1849ء]] - [[ہنگری]] جمہوریت بن گیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|بھارت}} [[1919ء]] - [[امرتسر]] میں [[جلیانوالہ باغ]] میں [[برطانوی]] فوجیوں نے کم از کم 379 نہتے مظاہرین کو ہلاک کر دیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|جاپان}} [[1941ء]] - [[نیہون|نیہون، (جاپان)]] اور [[روس]] نے غیر جانبداری کا معاہدہ کیا
* [[1960ء]] فرانس ایٹمی صلاحیت رکھنے والا چوتھاملک بنا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3232| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
سطر 22:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|کمبوڈیا}} [[کمبوڈیا]] میں نئے سال کا آغاز
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات |گروپ=uc}}