"دیوتا (ناول)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، \1 رہا، سے
سطر 24:
| website =
}}
'''[[دیوتا (افسانہ)|دیوتا]]''' [[محی الدین نواب]] کا تحریر شدہ اردو ناول ہے جو اردو ماہنامہ [[سسپنس ڈائجسٹ]] میں 1977ء سے 2010ء تک بلا ناغہ شائع ہوتا رہا اور اردو ادب میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین اور مقبول ترین ناول بن گیا۔ اس کے کل 56 حصہ ہیں۔ یہ ناول [[فرہاد علی تیمور]] کی سوانح عمری ہے، فرہادف رہاد علی تیمور کے والدین بچپن میں مر جاتے ہیں اور جائداد پر اس کے رشتہ دار قابض ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ فرہادف رہاد علی تیمور اپنی جائداد حاصل کرنے کے لیے ٹیلی پتھی سکھتا ہے۔
 
== فنی جائزہ ==
سطر 31:
کردار نگاری کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو دیوتا کرداروں سے بھرپورناول ہے۔ چند اہم کرداروں کا جائزہ پیش ہے۔
 
فرہادف رہاد علی تیمور
آمنہ فرہاد،ف رہاد،
سونیا فرہاد،ف رہاد،
پارس،
پورس،
سطر 41:
انوشے
 
=== فرہادف رہاد علی تیمور ===
ایک ایسے شخص کی کہانی بیان کی گئی ہے جو ٹیلی پیتھی کا علم اس وقت سیکھتا ہے جب یہ بہت پسمانہ تھا اور ابھی اپنی جہتوں کی تلاش میں تھا۔
رفتہ رفتہ فرہادف رہاد اس علم میں قابلیت حاصل کرتا ہے اور دوستوں کے لیے دوست اور دشمنوں کے لیے عذاب بنتا ہے۔اسے ایک پاکستانی شخص کے طور پر بتایا گیا ہے جو محب وطن ہے لیکن ملک سے باہر ہی رہتا ہے زیادہ تر وقت اصل میں کسی جگہ اس کا ٹھکانہ نہیں ہے۔
فرہادف رہاد کی زندگی کی کہانی بیان کی گئی ہے جس میں دوست دشمن اپنے بیکانے سبھی کا نہایت تفصیل سے بتایا گیا ہے۔
== بیرونی روابط ==
*[http://ebooks.i360.pk/devta-mohiuddin-nawab/ دیوتا۔ محی الدین نواب]