"ریڈ ڈئیر، البرٹا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← طلبۂ، اور، سے، سے، امریکا، {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
سطر 101:
|footnotes=
}}
'''ریڈ ڈئیر''' ({{دیگر [[نام|انگریزی]]:= Red Deer, Alberta)}} [[کینیڈا]] کا ایک [[شہر]] ہے جو [[البرٹا]] کے وسط میں واقع ہے۔
<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Red_Deer,_Alberta&redirect=no&oldid=602690703 |title =Red Deer, Alberta|date = }}</ref>
یہ شہر کیلگری ایڈمنٹن راہداری کے وسط میں واقع اور کیگری اور ایڈمنٹن کے بعد صوبہ البرٹا کا تیسرا بڑا شہر ہے۔ ریڈ ڈئیر ایسپن پارک لینڈ میں واقع ہے اور اس علاقے میں تیل، غلہ اور مویشیوں کی پیداوار مشہور ہے۔
 
== تفصیلات==
ریڈ ڈئیر، البرٹا کا رقبہ 104.29 مربع کیلومیٹر ہے،ہے اور اس کی مجموعی آبادی 90,564 افراد پر مشتمل ہے اور 855 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔
== وجہ تسمیہ ==
مقامی کری زبان میں اس علاقے کو جو نام دیا جاتا تھا، اس کا مفہوم [[دریائے واپیٹی]] یعنی ایلک دریا تھا۔ چند ابتدائی برطانوی آبادکاروں نے ایلک یا واپیٹی کو یورپی سرخ ہرن ہی کی ایک قسم سمجھا اور اس طرح موجودہ نام پڑا۔ شمالی امریکہامریکا کا ایلک یورپی ایلک سے مختلف ہے اور یورپی ایلک کو شمالی امریکہامریکا میں موز کہتے ہیں۔
 
== تعلیم ==
یہاں کے تیس مختلف سکولوں میں دس ہزار سے زیادہ طلبائےطلبۂ علم پڑھ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں کالج بھی موجود ہیں۔
== آبادی ==
شہر کی کل آبادی 2009 ء کی مردم شماری کے تحت 89891 افراد پر مشتمل ہے۔