"وسطی افریقا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: eu محو: sg ترمیم: an, it
م روبالہ جمع: war:Butnga nga Apriká; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویر:LocationCentralMiddleAfrica.png|thumb|400px|گہرا سبز=وسطی افریقہ <br /> سبز=افریقۂ وسط{{ا}}ی (اقوام متحدہ کا ذیلی خطہ) <br /> ہلکار سبز=وسطی افریقی وفاق]]
 
[[افریقہ]] کا مرکزی علاقہ جس میں مندرجہ ذیل ممالک شمار کیے جاتے ہیں:
* {{برونڈی}}
* {{وسطی افریقی جمہوریہ}}
* {{چاڈ}}
* {{جمہوریہ کانگو}}
* {{روانڈا}}
افریقۂ وسط{{ا}}ی، جیسا کہ [[اقوام متحدہ]] علاقوں کی زمرہ بندی کے موقع پر یہ اصطلاح استعمال کرتا ہے، یکساں اصطلاح ہے جو اس خطے کے لیے استعمال ہوتی ہے جو [[صحرائے اعظم]] کے جنوب، [[مغربی افریقہ]] کے مشرق لیکن [[عظیم وادی شق]] کے مغرب میں واقع ہے۔ اس خطے میں [[دریائے کانگو]] اور اس کے معاون دریا پھیلے ہوئے ہیں جو [[دریائے ایمیزن|ایمیزن]] کے بعد دنیا کا سب سے بڑا دریائی نظام تشکیل دیتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق افریقہ وسط{{ا}}ی میں مندرجہ ذیل 9 ممالک شامل ہیں:
* {{انگولا}}
* {{کیمرون}}
* {{وسطی افریقی جمہوریہ}}
* {{چاڈ}}
* {{جمہوریہ کانگو}}
* [[تصویر:Flag_of_the_Democratic_Republic_of_the_Congo.svg|30px]] [[وفاقی جمہوریہ کانگو]]
* {{استوائی گنی}}
* {{گیبون}}
* {{ساؤ ٹوم و پرنسیپ}}
 
افریقۂ وسط{{ا}}ی اور دیگر عام طور پر وسطی افریقہ میں شمار کیے جانے والے ممالک ایک اقتصادی اتحاد میں بندھے ہیں جسے [[وسطی افریقی ریاستوں کی اقتصادی انجمن]] Economic Community of Central African States یا مختصرا{{دوزبر}} ECCAS کہتے ہیں۔
سطر 22:
[[وسطی افریقی وفاق]] ([[1953ء]] تا [[1963ء]])، جسے [[وفاق ہائے رہوڈیشیا و نیاسا لینڈ]] بھی کہا جاتا تھا جس میں موجودہ ممالک [[ملاوی]]، [[زیمبیا]] اور [[زمبابوے]] شامل تھے، اب عام طور پر [[جنوبی افریقہ (خطہ)|جنوبی افریقہ]] اور مشرقی افریقہ میں شمار سمجھا جاتا ہے۔
 
== متعلقہ مضامین ==
 
[[وسطی افریقی جمہوریہ]]
سطر 91:
[[vec:Africa sentrałe]]
[[vi:Trung Phi]]
[[war:Butnga nga Apriká]]
[[wo:Diggu Afrig]]
[[yo:Àrin Áfríkà]]